Results 1 to 2 of 2

Thread: Khuda Per Pyar

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Khuda Per Pyar


    میں نے خدا کو غلط سمجھا شاید ہم سب ہی خدا کو غلط سمجھتے ہیں۔
    ان کی طاقت کا غلط اندازہ لگاتے ہیں، ہمیں خدا پر صرف اس وقت پیار آتا ہے
    جب وہ ہمیں مالی طور پر آسودہ کر دے اور اگر ایسا نہ ہو
    تو ہم اسے طاقتور ہی نہیں سمجھتے۔ ہم نماز کےدوارن اللہ اکبر کہتے ہیں،
    اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ اللہ سب سے بڑا ہے اور نماز ختم کرتے
    ہی ہم روپے کو بڑا سمجھنا شروع ک دیتے ہیں مجھے
    ہمشیہ ایسا لگتا تھا کہ خدا مجھ سے نفرت کرتاہے۔
    حالانکہ ایسا نہیں تھا۔ خدا تو ہر ایک سے محبت کرتا ہے اسی لیے
    تو اس نے مجھے آزمائشوں میں ڈالا اور وہ اپنے انہیں
    بندوں کو آزمائشں میں ڈالتا ہے جن سے وہ محبت کرتا ہے

    اقتباس: عمیرہ احمد کے ناول "زندگی گلزار ہے" سے
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 07:45 PM.

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Khuda Per Pyar

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: Khuda Per Pyar

    Umdaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •