Results 1 to 8 of 8

Thread: شکیل بدایونی کی بیالیسویں برسی کے موقعہ پر انکو خراج عقیدت پیش ک

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default شکیل بدایونی کی بیالیسویں برسی کے موقعہ پر انکو خراج عقیدت پیش ک



    اسلام علیکم

    شکیل بدا ایوانی

    اردو شاعر۔ اگست سنہ 1916کو اتر پردیش کے ضلع بدایوں میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا۔ والد جمیل احمد سوختہ قادری بدایونی ممبئی کی مسجد میں خطیب او رپیش امام تھے اس لئے شکیل کی ابتدائی تعلیم اسلامی مکتب میں ہوئی ۔ اردو، فارسی اور عربی کی تعلیم کے بعد مسٹن اسلامیہ ہائی اسکول بدایوں سے سند حاصل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لئے وہ سنہ 1932 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں داخل ہوئے اور بی ۔ اے کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد سنہ 1942 میں دہلی میں سرکاری ملازم ہو گئے ۔ علی گڑھ میں قیام کے دروان جگر مراد آبادی سے ملاقات ہوئی۔ ان کی وساطت سے فلمی دنیا میں داخل ہوئے۔ اور سو سے زائد فلموں کے لیے گیت لکھے۔ جو بہت زیادہ مقبول ہوئے۔ جس میں مغل اعظم کے گیت سر فہرست ہیں۔ فلمی گیتوں کے علاوہ شاعری کے پانچ مجموعے غمہ فردوس ، صنم و حرم ، رعنائیاں ، رنگینیاں ، شبستاں کے نام سے شائع ہوئے۔ 20 اپریل 1971 کو ممبئی میں انتقال ہوا۔ اور وہیں دفن ہوئے۔ مگر قبرستان کی انتظامیہ نے اور دوسرے بہت سی مشہور شخصیات کی طرح 2010 میں ان کی قبر کا نام و نشان تک مٹا دیا۔





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: شکیل بدایونی کی بیالیسویں برسی کے موقعہ پر انکو خراج عقیدت پی

    نمونۂ کلام

    جینے والـے قضـا سے ڈرتے ہیـں
    زہــر پـی کر دوا سے ڈرتے ہیـں
    دشمنوں کے ستم کا خوف نہیں
    دوستوں کی وفــا سے ڈرتے ہیں





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: شکیل بدایونی کی بیالیسویں برسی کے موقعہ پر انکو خراج عقیدت پی

    مجھے آرزوئے ستم ہی تھی مگر اس نے درسِ وفا دیا
    میں نثار بخششِ حسن کے میرے ظرف سے بھی سِوا دیا

    میں وہ ایک پرتو حسن تھا جسے بے رخی نے چھپا دیا
    وہ خود آئینے سے تو کیا ہٹے ‘مجھے سامنے سے ہٹا دیا

    تیری انجمن کی حدود تک میرا دل تھا غافل رنگ و بو
    تیرے ہجر نے غم عشق کو غم روزگار بنا دیا

    مجھے سوزِ طور کا غم نہیں، مگر اے تجلی برق زا
    جو حجاب روئے جمال تھا وہ نقاب کیوں نہ جلا دیا

    یہ گھڑی گھڑی کی شکایتیں یہ غم و الم کی حکایتیں
    دل ہوشمند خبر بھی ہے ، تجھے کس نے درسِ وفا دیا

    میرے حال زار کو دیکھ کر سب اٹھاتے مجھ پہ ہیں انگلیاں
    کہ حادثات زمانہ نے مجھے اجنبی سا بنا دیا

    میں اسے کسی کی وفا کہوں کہ شکیل عین جفا کہوں
    اگر ایک بار ہنسا دیا، تو ہزار بار رلا دیا
    شکیل بدایونی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: شکیل بدایونی کی بیالیسویں برسی کے موقعہ پر انکو خراج عقیدت پی

    zabardast thread

    eq2hdk - شکیل بدایونی کی بیالیسویں برسی کے موقعہ پر انکو خراج عقیدت پیش ک

  5. #5
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: شکیل بدایونی کی بیالیسویں برسی کے موقعہ پر انکو خراج عقیدت پی

    wah ala
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - شکیل بدایونی کی بیالیسویں برسی کے موقعہ پر انکو خراج عقیدت پیش ک

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  6. #6
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: شکیل بدایونی کی بیالیسویں برسی کے موقعہ پر انکو خراج عقیدت پی

    thanks for this sharing.../up




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  7. #7
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: شکیل بدایونی کی بیالیسویں برسی کے موقعہ پر انکو خراج عقیدت پی

    Thanx to all





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  8. #8
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: شکیل بدایونی کی بیالیسویں برسی کے موقعہ پر انکو خراج عقیدت پی

    bu - شکیل بدایونی کی بیالیسویں برسی کے موقعہ پر انکو خراج عقیدت پیش ک



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - شکیل بدایونی کی بیالیسویں برسی کے موقعہ پر انکو خراج عقیدت پیش ک

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •