Results 1 to 6 of 6

Thread: Maloomat e Iqbal

  1. #1
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    PaR!sTaaN
    Posts
    614
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    27 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    cute Maloomat e Iqbal


    1۔علامہ اقبال کی ولادت 3 ذی قعدہ 1294 ہجری بمطابق 9 نومبر 1877 ء کو ہوئی۔

    2۔9 نومبر اور 12 اپریل کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے علاوہ ایران میں بھی یوم اقبال منایاجاتا ہے۔

    3۔2002 کو حکومت پاکستان نے علامہ اقبال کے ایک سو پچیس سالہ جشن پیدائش کا سال قرار دیا۔

    4۔سال اقبال 2002 کے موقع پر محکمہء ڈاک کے جاری کردہ ڈاک ٹکٹ مصور اسلم کمال کی تخلیق ہیں۔

    5۔فارسی زبان میں اقبال کی پہلی تصنیف اسرار خودی تھی۔

    6۔علامہ اقبال کے دادا کا نام شیخ محمد رفیق تھا۔

    7۔دسمبر 1933 میں پنجاب یونی ورسٹی لاہور نے علامی اقبال کو ڈاکٹر آف لٹریچر کی اعزازی
    ڈگری سے نوازا۔

    8۔علامہ اقبال فلسطین سیر و سیاحت پر 1931 میں تشریف لے گئے تھے۔

    9۔علامہ اقبال کی والدہ محترمہ کا انتقال 9 نومبر 1914 کو ہوا تھا۔

    10۔آپ کی والدہ محترمہ نے آپ کا نام اقبال رکھا تھا۔

    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 07:04 PM.

    118qdcj - Maloomat e Iqbal

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    PaR!sTaaN
    Posts
    614
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    27 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default re: Maloomat e Iqbal


    11۔علامہ اقبال مولانا جلال الدین رومی کو اپنا روحانی پیر و مرشد سمجھتے تھے۔


    12۔علامہ اقبال کا صد سالہ جشن 9 نومبر 1977 کو منایا گیا۔

    13۔ہندوستان میں پہلا یوم اقبال نواب بہادر یار جنگ کی رہنمائی میں منایا گیا۔

    14۔علامہ اقبال نے ہندوستان کے شہر الہ آباد میں اپنا صدارتی خطبہ پیش کیا تھا۔

    15۔"فرد قائم ربط ملت سے ہے،تنہا کچھ نہیں" یہ مشہور مصرع پاکستان کے محکمئہ ڈاک نے ٹکٹ
    پر 1972 میں لکھا۔

    16۔علامہ اقبال نے اپنے استاد محترم پروفیسر آرنلڈ کی یاد میں مشہور نظم نالئہ فراق لکھی تھی۔

    17۔سفر کے دوران علامہ اقبال مثنوی مولانا روم کے علاوہ دیوان غالب اپنے ساتھ رکھتے تھے۔

    18۔1924 میں آپ کا شعری مجموعہ بانگ درا شائع ہوا۔

    19۔سید وحید الدین نے علامہ اقبال کی حیات پر مبنی کتاب روزگار فقیر کے عنوان سے لکھی ہے۔

    20۔علامہ اقبال کا شعری مجموعہ ارمغان حجاز آپ کی وفات کے بعد شائع ہوا۔

    21۔علامہ اقبال کی نماز جنازہ مولاناغلام مرشد نے پڑھائی۔

    22۔مزار اقبال کا ڈیزائن ماہر تعمیر زین یار جنگ نے تخلیق کیا تھا۔


    23۔علامہ اقبال کے والد محترم جناب شیخ نور محمد کا انتقال 17 اگست 1930 کو ہوا۔




    118qdcj - Maloomat e Iqbal

  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default re: Maloomat e Iqbal

    nice sharing

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    PaR!sTaaN
    Posts
    614
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    27 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default re: Maloomat e Iqbal

    thanksss

    118qdcj - Maloomat e Iqbal

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Maloomat e Iqbal

    Nice sharing





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default re: Maloomat e Iqbal

    /up

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Maloomat e Iqbal

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •