Results 1 to 7 of 7

Thread: محبت کانچ کا گھر ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default محبت کانچ کا گھر ہے




    محبت کانچ کا گھر ہے



    محبت کانچ کا گھر ہے
    اسے چھونا نہیں ہمدم
    کہ بس چھونے کی خواہش ہی
    اسے یوں توڑ دیتی ہے
    کہ جیسے گھر نہ ہو کوئی
    محض ایک پھول ہو گویا
    کہ جس کی پتی پتی میں
    کسی کی آس کی خوشبو
    کسی کی یاد کی خوشبو
    انوکھی پیاس کی خوشبو
    مگر خوشبو کی قسمت میں
    بلآخر روٹھہ جانا ہے
    یہ اک خوش رنگ سا منظر ہے
    کہ جس کو دور سے دیکھیں
    تو کچھ اپنا سا لگتا ہے
    وہ اپنا جس کے ہونے سے
    یہ ساری دلربا باتیں
    یہ سارے خوشنما منظر
    سبھی دلکش سے لگتے ہیں
    مگر جو غور سے دیکھیں
    تو کھلتا ہے یہ سپنا ہے
    مگر سپنوں کی قسمت میں
    بلآخر ٹوٹ جانا ہے
    محبت ایک چادر ہے
    بدن کو ڈھانپ لیتی ہے
    یہ سارے بدنما داغوں
    یہ سارے بد ہیئت عیبوں کو
    خود میں ڈھانپ لیتی ہے
    ہمارے بدنما پیکر کو
    اپنی چھاؤں میں لے کر
    ستارے ٹانک دیتی ہے
    وہ تارے جگمگاتے جھلملاتے
    رقص کرتے ہیں
    ہماری انگبیں آنکھوں میں
    اپنا عکس بھرتے ہیں
    مگر کب تک؟؟؟
    کہ ان تاروں کی قسمت میں
    بلآخر ڈوب جانا ہے
    محبت آبلہ ہوتی
    تو اسکا پھوٹنا لازم
    محبت آسرا ہوتی
    تو اسکا چھوٹنا ٹھہرا
    محبت آسماں ہوتی
    تو سر پر ٹوٹ سکتی تھی
    تو پھر ہم کیا کہیں اسکو؟
    کیا اسکو واقعہ لکھیں؟؟
    یا پھر ایک سانحہ لکھہ دیں؟؟
    مگر یہ واقعے یہ سانحے تو ہوتے رہتے ہیں
    مگر سچ ہے !
    محبت حادثہ ہے عفریت ہے
    ناگ ہے ایسا
    کہ اسکا پھن جسے ڈس لے
    تو اسکا بچ نکلنا بھی نہیں ممکن
    کہ اس زہر مسلسل کا
    کوئی تریاق ملنا بھی نہیں ممکن..
    محبت کانچ کا گھر ہے
    اسے چھونا نہیں ہمدم !!!





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: محبت کانچ کا گھر ہے

    thanksfornicesharing - محبت کانچ کا گھر ہے
    suno hworiginal - محبت کانچ کا گھر ہے
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - محبت کانچ کا گھر ہےღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - محبت کانچ کا گھر ہے

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: محبت کانچ کا گھر ہے

    wah wah

    eq2hdk - محبت کانچ کا گھر ہے

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: محبت کانچ کا گھر ہے

    Thanx HW and Vempire





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: محبت کانچ کا گھر ہے

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post
    Thanx HW and Vempire
    Most wel come SQ
    suno hworiginal - محبت کانچ کا گھر ہے
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - محبت کانچ کا گھر ہےღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - محبت کانچ کا گھر ہے

  6. #6
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: محبت کانچ کا گھر ہے

    ala
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - محبت کانچ کا گھر ہے

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  7. #7
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: محبت کانچ کا گھر ہے

    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •