Results 1 to 3 of 3

Thread: Is Shaks Se Dar Jo Tujh Se Darta Hai

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel Is Shaks Se Dar Jo Tujh Se Darta Hai

    اس شخص سے ڈر جو تجھ سے ڈرتا ہے

    لوگوں نے ہرمز بادشاہ سے پوچھا۔۔
    ” تو نے اپنے والد کے وزیروں کا کیا قصور دیکھا کہ انہیں قید کردیا۔۔"
    ہرمز نے کہا۔۔
    ” قصور تو میں نے معلوم نہیں کیامگر میں نے دیکھا کہ ان کے دلوں میں میرا بہت زیادہ خوف ہے اور مرے عہد پر پورا یقین نہیں رکھتے۔۔۔۔۔ میں ڈر گیا کہ کہیں اپنے نقصان کے ڈر سے مجھ ہلاک کرنے کا ارادہ نہ کریں۔۔۔۔۔۔ بس میں نے داناؤں کے قول پر عمل کیا کہ انہوں نے کہا ہے کہ جس آدمی کا رعب و دبدبہ لوگوں کے دلوں پر چھاجائے، لوگ اسے ہلاک کرنے کے درپے ہوتے ہیں۔۔۔"


    شیخ سعدی رح اسی لیئے ایسے لوگوں سے محتاط رہنے کی تلقین کرتے ہیں اور دلیل پیش کرتے ہیں کہ سانپ کو چرواہے سے اپنی جان کا خطرہ ہوتا ہے۔۔ اسلی لیئے وہ اسے ڈس لیتا ہے۔
    اسی طرح جب بلّی کو اپنی جان بچتی نظر نہیں آتی تو وہ چیتے پر جھپٹ پڑتی ہے۔اور اس کی آنکھیں نکال دیتی ہے۔۔

    حکایت شیخ سعدی
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 07:03 PM.

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Is Shaks Se Dar Jo Tujh Se Darta Hai

    Nice sharing





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default re: Is Shaks Se Dar Jo Tujh Se Darta Hai

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •