Results 1 to 10 of 10

Thread: چلیں محبت میں یہ راہ بھی اپنا کے دیکھتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    cute چلیں محبت میں یہ راہ بھی اپنا کے دیکھتے ہیں

    چلیں محبت میں یہ راہ بھی اپنا کے دیکھتے ہیں
    کچھ دن اس بے وفا کو بھلا کے دیکھتے ہیں
    ہر دم جو نم رہتی ہیں آنکھیں ان کی یاد میں
    ان آنسووں کو بھی کہیں چھپا کے دیکھتے ہیں
    ان کی یادیں ان کی باتیں فرصت نہیں دیتیں
    خود کو کہیں اور الجھا کے دیکھتے ہیں
    وہ میرا تھا نہ میرا ہے نہ میرا ہو گا
    بات پھر سے یہ خود کو سمجھا کے دیکھتے ہیں
    پاگل کہتا ہے زمانہ مجھ کو تیری چاہت میں
    فسانہ ء محبت پھر سے زمانے کو سنا کئے دیکھتے ہیں
    ضمیر کا فیصلہ ہے یہ دل نہ مانے گا
    آج اس دل وضمیر کو لڑا کے دیکھتے ہیں
    بار ہا کر چکے خود سے ایسے وعدے
    آج پھر خود سے دھوکہ کھا کے دیکھتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: چلیں محبت میں یہ راہ بھی اپنا کے دیکھتے ہیں


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - چلیں محبت میں یہ راہ بھی اپنا کے دیکھتے ہیں

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: چلیں محبت میں یہ راہ بھی اپنا کے دیکھتے ہیں

    umdaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: چلیں محبت میں یہ راہ بھی اپنا کے دیکھتے ہیں

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - چلیں محبت میں یہ راہ بھی اپنا کے دیکھتے ہیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: چلیں محبت میں یہ راہ بھی اپنا کے دیکھتے ہیں

    psnd krny ks bht bht shukriya

  6. #6
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: چلیں محبت میں یہ راہ بھی اپنا کے دیکھتے ہیں

    nice.
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  7. #7
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: چلیں محبت میں یہ راہ بھی اپنا کے دیکھتے ہیں

    psnd krny ka bht bht shukriya

  8. #8
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: چلیں محبت میں یہ راہ بھی اپنا کے دیکھتے ہیں

    khoob
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - چلیں محبت میں یہ راہ بھی اپنا کے دیکھتے ہیں

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  9. #9
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: چلیں محبت میں یہ راہ بھی اپنا کے دیکھتے ہیں

    superb

  10. #10
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: چلیں محبت میں یہ راہ بھی اپنا کے دیکھتے ہیں

    psnd krny ka bht bht shukriya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •