Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 17

Thread: سیاچن کے شیدوں کے نام

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    candel سیاچن کے شیدوں کے نام


    • سیاچن کے شیدوں کے نام



    دعا کرنا کہ
    کبھی تیرا یہ بیٹا خاکی وردی پہنے
    سینے پہ تمغے سجاءے
    مجاہدوں کا سا نور لیے
    تیرے سامنے فخر سے کھڑا ہو
    ، اور میری ماں میری ماں یہ سن کر ہنس دیا کرتی تھی
    ـ ـ ـ کبھی جو تمہیں میری ماں ملے
    تو اْس سے کہنا وہ اب بھی ہنستی رہا کرے،
    کہ شہیدوں کی مائیں رویا نہیں کرتیں۔
    میں اکثر ماں سے کہتا تھا اْس دن کا انتظار کرنا،
    جب دھرتی تیرے بیٹے کو پکارے گی،
    اور ان عظیم پربتوں کے درمیان
    بہتے اْشو کے دریا کا نیلا پانی،
    اور سوات کی گلیوں میں
    بارش کے قطروں کی طرح گرتی روشنی کی کرنیں پکاریں گی
    اور پھر اس دن کے بعد، میرا انتظار نہ کرنا،
    کہ خاکی وردی میں جانے والے اکثر،
    سبز ہلالی میں لوٹ کر آتے ہیں۔ ۔
    ۔ مگر میری ماں۔ ۔ ۔
    آج بھی میرا انتظار کرتی ہے
    ، گھر کی چوکھٹ پہ بیٹھی لمحے گنتی رہتی ہے،
    میرے لیے کھانا ڈھک رکھتی ہے۔ ۔ ۔
    کبھی جو تمہیں میری ماں ملے
    تو اْس سے کہنا،
    وہ گھر کی چوکھٹ پہ بیٹھ کر میرا انتظار نہ کیا کرے۔ ۔ ۔ ۔
    خاکی وردی میں جانے والے لوٹ کر کب آتے ہیں؟
    میں اکثر ماں سے کہتا تھا یاد رکھنا !
    اس دھرتی کے سینے پہ میری بہنوں کے آنسو گرے تھے،
    مجھے وہ آنسو انہیں لوٹانے ھیں۔ ۔ ۔
    میرے ساتھیوں کے سر کاٹے گئے تھے ا
    ور ان کا لہو پاک مٹی کو سرخ کر گیا تھا۔۔
    مجھے مٹی میں ملنے والے اْس لہو کا قرض اتارنا ہے۔ ۔ ۔
    اور میری ماں یہ سن کر نم آنکھوں سے مسکرا دیا کرتی تھی
    کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا
    اس کے بیٹے نے لہو کا قرض چکا دیا تھا
    اور دھرتی کی بیٹیوں کے آنسو چن لیے تھے۔ ۔ ۔
    میں اکثر ماں سے کہتا تھا
    میرا وعدہ مت بھلانا،
    کہ جنگ کے اس میدان میں ا
    نسانیت کے دشمن درندوں کے مقابل یہ بہادر بیٹا پیٹھ نہیں دکھائے گا
    اور ساری گولیاں سینے پہ کھائے گا
    اور میری ماں یہ سن کر تڑپ جایا کرتی تھی
    کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا،
    اس کا بیٹا بزدل نہیں تھا،
    اس نے پیٹھ نہیں دکھائی تھی،
    اور ساری گولیاں سینے پہ کھائیں تھی۔ ۔۔ ۔
    میں اکثر ماں سے کہتا تھا،
    تم فوجیوں سے محبت کیوں کرتی ہو؟
    ہم فوجیوں سے محبت نہ کیا کرو،
    ماں! ہمارے جنازے ہمیشہ جوان اْٹھتے ہیں۔ ۔ ۔
    اور میری ماںـ ـ ـ
    میری ماں یہ سن کر رو دیا کرتی تھی ـ ـ ـ
    کبھی جو تمہیں میری ماں ملے تو اْس سے کہنا،
    وہ فوجیوں سے محبت نہ کیا کرے۔ ۔ ۔
    اور دروازے کی چوکھٹ پہ بیٹھ کر میرا انتظار نہ کیا کرے
    سنو۔ ۔ ۔!
    تم میری ماں سے کہنا
    اْس سے کہنا وہ اب بھی ہنستی رہا کرے کہ
    ... شہیدوں کی مائیں رویا نہیں کرتیں.
    Last edited by T@nHA.D!L; 22-04-2012 at 07:56 AM.

  2. #2
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    Default Re: سیاچن کے شیدوں کے نام

    kol
    Bgxof - سیاچن کے شیدوں کے نام


  3. #3
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: سیاچن کے شیدوں کے نام

    Pak Armi tmy salam.......... amen.... Kdhoda on ke families ko saber ata farmaey ... i love paki army

  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: سیاچن کے شیدوں کے نام

    psnd krny ks bht bht shukriya

  5. #5
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: سیاچن کے شیدوں کے نام

    They will always live in our memories
    Teri ankhon uworiginal - سیاچن کے شیدوں کے نام

  6. #6
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    !♥!♥Chand nagar♥!♥!
    Posts
    1,495
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    314 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    648547

    Default Re: سیاچن کے شیدوں کے نام

    buhut khobsoorat nazm
    935547 165275840304798 1354415706 n - سیاچن کے شیدوں کے نام

  7. #7
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    lahore
    Posts
    529
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    144 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: سیاچن کے شیدوں کے نام

    Jazaak Allah Khair!
    "Relationships Never Die A Natural Death.They R Alwayz Murdered"......
    Think About It........!!!

  8. #8
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: سیاچن کے شیدوں کے نام

    Lovely

    eq2hdk - سیاچن کے شیدوں کے نام

  9. #9
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    PaR!sTaaN
    Posts
    614
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    27 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: سیاچن کے شیدوں کے نام

    beautifullllllll

    118qdcj - سیاچن کے شیدوں کے نام

  10. #10
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: سیاچن کے شیدوں کے نام

    awesome
    Pak Amry Zinda Bad....
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - سیاچن کے شیدوں کے نام

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •