Results 1 to 4 of 4

Thread: Recipe of the day 22nd April 2012

  1. #1
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    wink Recipe of the day 22nd April 2012

    لب شیریں


    • دودھ ڈیڑھ لیٹر
    • چینی دوکپ
    • فریش کریم ایک کپ
    • ونیلا کسٹرڈ یا کارن فلور تین کھانے کے چمچ
    • لال جیلی ایک پیکٹ
    • پیلی جیلی ایک پیکٹ
    • ہری جیلی ایک پیکٹ
    • ابلی رنگین سویاں ایک کپ
    • آم دو عدد
    • کیلے چار عدد
    • سیب تین عدد
    • چیکو تین عدد
    • انگور ایک کپ
    • آڑو ایک عدد
    • پستے، بادام ایک کپ



    1. ونیلا کسٹرڈ یا کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں گھول لیں۔
    2. دیگچی میں دودھ اور چینی ڈال کے ابلنے کیلئے رکھ دیں۔
    3. جب چینی کا دانہ حل ہو جائے تو آدھا کارن فلور مکسچر ڈالیں اور ہلائیں۔
    4. جب دودھ کو ابال آجائے تو باقی کارن فلور مکسچر چمچ ہلاتے ہوئے دودھ میں ڈال دیں اور پکائیں کہ گاڑھا کسٹرڈ بن جائے۔
    5. تھوڑا سا کسٹرڈ پیالے میں نکالیں اور اس میں کریم مکس کریں۔ کسٹرڈ والا چولہا بند کرکے اب یہ کریم والا مکسچر کسٹرڈ میں ملا دیں، ساتھ ہلاتے جائیں۔ اسے فریج میں رکھ کے تھوڑا ٹھنڈا کر لیں۔
    6. جیلی کو ڈبے پر لکھی ہدایات کے مطابق بنا کے جما لیں اور جمنے کے بعد کیوب کاٹ لیں۔
    7. سارے پھل چھیل کے ان کے ٹکڑے کر لیں۔
    8. اب سرونگ باؤل میں سارے پھل، جیلی ، رنگین سویاں ڈال کے اوپر کسٹرڈ انڈیل دیں۔
    9. پستے، بادام سے سجا کے ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔

    c73085ec af18 4703 99de 47efb1618378 lab&ampw250&amph250 - Recipe of the day 22nd April 2012

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: Recipe of the day 22nd April 2012

    /up

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Recipe of the day 22nd April 2012

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  3. #3
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    sialkot
    Age
    29
    Posts
    6,275
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    37 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474850

    Default Re: Recipe of the day 22nd April 2012

    yummy
    [IMG]
    kaname and Yuuki - Recipe of the day 22nd April 2012
    [/IMG]

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: Recipe of the day 22nd April 2012

    yum yum
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Recipe of the day 22nd April 2012

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •