Results 1 to 2 of 2

Thread: Wafadaari (Kahani)

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Wafadaari (Kahani)


    حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک بزرگ کا قصہ لکھا ہے کہ ایک بزرگ کی بیوی بہت لڑنے جھگڑنے والی تھی- ہروقت لڑتی رہتی تھی- جب گھر میں آتے لعنت ملامت لڑائی جھگڑا شروع ہوجاتا- کسی صاحب نے ان کو مشورہ دیا کہ دن رات کی جھک جھک آپ نے کیوں پالی ہوئی ہے، قصہ ختم کردیجئے اور طلاق دے دیجئے-

    تو ان بزرگ نے جواب دیا کہ بھائی ! طلاق دینا تو آسان ہے، جب چاہوں گا، دے دوں گا، بات دراصل یہ ہے کہ اس میں بہت خرابیاں نظر آتی ہیں- لیکن اسکے اندر ایک وصف ایسا ہے کہ جسکی وجہ سے میں اسکو کبھی نہیں چھوڑوں گا-

    اور وہ یہ ہے کہ اللہ تعالی نے اسکے اندر وفاداری کا ایسا وصف رکھا ہے کہ اگر بالفرض میں گرفتار ہو جاؤں اور پچاس سال تک جیل میں بند رہوں تو مجھے یقین ہے کہ میں اسکو جس کونے میں بٹھا کر جاؤں گا یہ اسی کونے میں بیٹھی رہے گی- اور کسی کی طرف نگاہ اٹھا کر بھی نہیں دیکھے گی- اور یہ وفاداری ایسا وصف ہے کہ اسکی کوئی قیمت نہیں ہو سکتی-
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 06:50 PM.

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Wafadaari (Kahani)

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: Wafadaari (Kahani)

    Umdaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •