Results 1 to 6 of 6

Thread: شاداب جلد کے لیے

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default شاداب جلد کے لیے

    شاداب جلد کے لیے تین چمچے کھیرے کا جوس اور ایک چمچہ لیموں کا جوس گلاب کے پانی میں ملا لیں۔ اسے آپ اپنے چہرے‘ گردن اور بازوﺅں پر لگائیں۔ جسم کا جو حصہ سورج سے متاثر ہوتا ہے اس پر اسے لگا لیں۔ اسے بیس منٹ یا اس سے زیادہ کے لیے چھوڑ دیں، اس کے بعد دھولیں۔ دن میں دو مرتبہ ایسا کریں۔ آپ کو بہترین نتائج ملیں گے


    چنے کا آٹا آپ کے سورج سے متاثر حصوں کے لیے بہت کارآمد ثابت ہوتا ہی، اور آپ کی قدرتی رنگت واپس لانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اسے آپ لیموں کے جوس میں اچھی طرح ملا لیں۔ یہ آپ کے لیے ایک بہترین بلیچ تیار ہوجائے گا۔ اس میں تھوڑا سا دہی بھی شامل کرلیں اور ہر روز لگائیں۔چند ہفتوں میں آپ کو حیرت انگیز تبدیلی نظر آئے گی

    آدھا چمچہ ہلدی دودھ میں ملا لیں۔ دودھ اگر تازہ اور کچا ہو تو بہتر ہے۔ اس میں چند قطرے لیمن جوس شامل کرلیں۔ اس آمیزے کو اچھی طرح چہرے پر لگائیں۔ گردن پر بھی اچھی طرح لگائیں۔ یہ جلد پر تھوڑا سا لگتا ہوا محسوس ہوگا مگر اس کا مطلب یہ ہے کہ اس نے اپنا کام شروع کردیا ہے۔

    پپیتے کا گودا بھی براہِ راست اپنی جلد پر لگایا جاسکتا ہے۔ یہ بھی جلد کی رنگت نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے

    کھوپرے کا پانی پینے اور اس کے دودھ کو چہرے پر لگانے سے بھی گوری رنگت حاصل کی جاسکتی ہے

    ملک پاﺅڈر کو بادام کے تیل میں ملا لیں۔ اس میں شہد اور لیمن جوس بھی شامل کرلیں۔ اس سے بھی آپ کے چہرے کی رنگت اور شادابی میں واضح بہتری آجاتی ہے

    2dnmmf - شاداب جلد کے لیے

  2. #2
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: شاداب جلد کے لیے

    زعفران جلد کو نکھارنے کے لیے ایک انتہائی اہم چیز سمجھی جاتی ہے۔ تھوڑے سے دودھ میں دو تین چٹکی زعفران شامل کرلیں اور کچھ دیر کے لیے چھوڑ دیں، جب گلابی رنگت اختیار کرنے لگے تو اسے چہرے اور گردن پر لگائیں۔ دس سے پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں اور اس کے بعد اسے دھو لیں۔ یہ کامیاب ترین گھریلو نسخوں میں سے ایک ہے۔


    آدھا پاﺅں بیسن آدھ پاﺅ، ہلدی، ایک تولہ سنگترے کے خشک چھلکے ایک چھٹانک صندل سفید ایک تولہ۔ سب اشیاءکو باریک پیس کر آٹے میں ملا لیں اور کھلے منہ کی شیشی میں رکھ دیں ہر روز تھوڑا سا ابٹن لے کر پانی یا دودھ میں شامل کر کے لئی سی بنا لیں اور چکنائی کیلئے بالائی شامل کر لیں اور پندرہ منٹ تک خوب ملیں دوران خون کی تیزی سے آپ کا چہرہ تمتما اٹھے گا۔ دو ہفتہ بعد آپ اپنے چہرے میں حیرت انگیز تبدیلی پائیں گے اور کسی کریم کے استعمال کی ضرورت نہیں ہوگی۔




    ان گھریلو نسخوں کے ساتھ ساتھ اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ تازہ سبزیاں اور پھل آپ کی روزانہ غذا میں شامل رہیں۔ پروٹین بھی ضرور لیں۔ باہر جاتے ہوئے سورج سے بچنے کے لیے چھتری ساتھ رکھیں اور پانی پیتے رہیں

    2dnmmf - شاداب جلد کے لیے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: شاداب جلد کے لیے


    Info..

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - شاداب جلد کے لیے

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: شاداب جلد کے لیے

    nich tips
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - شاداب جلد کے لیے

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  5. #5
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: شاداب جلد کے لیے

    shukriya shukriya

    2dnmmf - شاداب جلد کے لیے

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default Re: شاداب جلد کے لیے

    ise lifestyle and fashion mein he hona chaiye tha. yahan kyon move ki

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •