Results 1 to 2 of 2

Thread: آدمی

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel آدمی

    ایک انتہائی ضعیف آدمی،جو جنگل سے لکڑیاں کاٹ اور بیچ کر اپنی زندگی کے دن کاٹ رہاتھا۔ایک بار لکڑی کاگٹھر کچھ زیادہ ہوگیا ۔ راستےمیں گٹھر کے سر پر سے گر پڑااور کوئی مدد کرنے والاموجود نہیں تھا جو گٹھر اٹھاکر اس کے سر پر رکھ سکے۔مجبور ہوکر اسنے خداتعالیٰ سے یوں دعامانگی۔ اے اللہ مجھے موت دے دے۔
    حکم باری تعالیٰ پر ملک کافرشتہ اسکی روح قبض کرنے کے لئے آپہنچا۔فرشتے کو دیکھتے ہی اس ضعیف آدمی نے اس فرشتے سے کہا: جناب ذرااس گھٹری میں ہاتھ لگاکر میرے سر پر رکھ دیجئے۔


    امثال آصف الحکیم سے ایک حکایت
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 06:50 PM.

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: آدمی

    Nice





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •