Results 1 to 4 of 4

Thread: Jo Chalay Tu Jan Se Guzar Gaye

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Jo Chalay Tu Jan Se Guzar Gaye


    ماہا ملک کے ناول " جو چلے تو جاں سے گزر گئے " سے اقتباس

    روشنی ۔۔۔کوئی میری ساری زندگی کے تجربوں کا نچوڑ مانگے تو میں کہوں گا کبھی کسی عورت کو اس کی رضا کے
    بغیر مت اپنانا اور اپنا لو تو کبھی اس سے محبت کی خواہش مت کرنا۔۔۔میں نے عورت کو ہمیشہ بہت کمزور سمجھا تھا۔۔
    موم کی گڑیا کی طرح۔۔۔لیکن ایک عمر برتنے کے بعد میں نے یہ جانا ہے کہ عورت موم ہے یا پتھر۔۔۔اس کا فیصلہ وہ خود
    کرتی ہے۔۔۔کسی دوسرے شخص کو اسے موم یا پتھر کا خطاب دینے کا حق نہیں ہوتا۔۔۔وہ خود چاہے تو محبوب کے اشاروں
    کی سمت مڑتی رہتی ہے۔۔۔اور پتھر بننے کا فیصلہ کر لے تو کوئی شخص بھکاری بن کر بھی اس کی ایک نگاہِ التفات نہیں پا
    سکتا۔۔۔اپنی ہستی تمھارے نام لکھ کر بھی میرا دل ایک کشکول کی طرح خالی ہے روشنی۔۔۔یہ وہ کشکول ہے جو ہمدردی ،
    مروت ، اور جبر کے تحت دئیے گئے تمام سکے نیچے گرا دیتا ہے،،،جیسے کسی اندھے فقیر کو خود بہ خود خبر ہو جائے کہ اسے
    دیا جانے والا سکہ کھوٹا ہے ۔۔۔یہ کشکول محض محبت سے بنا سکہ مانگتا ہے روشنی۔۔،سو اب تک خالی ہے۔
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 06:52 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default re: Jo Chalay Tu Jan Se Guzar Gaye


  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    duaon mein
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    8 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default re: Jo Chalay Tu Jan Se Guzar Gaye

    bohat aaala my fav novel ,
    bohat shukria share karney ka


  4. #4
    Join Date
    Aug 2010
    Location
    jeddah,ksa
    Age
    29
    Posts
    40
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default re: Jo Chalay Tu Jan Se Guzar Gaye

    my fav novel i love to read it over n over again.........

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •