Results 1 to 4 of 4

Thread: کرینہ کو ایک کے بعد ایک چیلنجنگ کردار کی پیشکش

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default کرینہ کو ایک کے بعد ایک چیلنجنگ کردار کی پیشکش

    2mnf2fm - کرینہ کو ایک کے بعد ایک چیلنجنگ کردار کی پیشکش
    ممبئی… بولی وڈ بیوٹی کرینہ کپور کا شمار ایسی خوش قسمت اداکاراوٴں میں کیا جاتا ہے جن کو ایک کے بعد ایک چیلنجنگ کردار ادا کرنے کا موقع ملتا ہی رہتا ہے۔ کرینہ کپور جو آج کل مدھر بھنڈارکر کی فلم ’ہیروئن ‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ فلم ’ہیروئن ‘جو اپنی ریلیز سے پہلے ہی شائقین کی توجہ اپنی جانب کھینچ چکی ہے اور لوگ بڑی بیتابی سے اس کی ریلیز کا انتظار کررہے ہیں کیونکہ خبروں کے مطابق اس میں نیپال سے تعلق رکھنے والی بھارتی ہیروئن منیشا کوئرالہ کی زندگی کی کہانی کو موضوع بنایا گیا ہے۔ابھی کرینہ اس فلم میں مصروف ہی تھیں کہ 2009 میں بننے والی تیلگو فلم ارون دھتی کے ری میک میں ملکہ ارون دھتی کے کردار کی پیشکش بھی ان کو ہوگئی۔اب اس کو کرینہ کی قسمت ہی کہا جاسکتا ہے کہ ان کو ایک کے بعد ایک اچھے کرداروں کی آفر آتی رہتی ہیں جس کو کرینہ اپنی اداکاری سے امر بنادیتی ہیں۔

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - کرینہ کو ایک کے بعد ایک چیلنجنگ کردار کی پیشکش

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Mississauga, Canada
    Posts
    35,213
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: کرینہ کو ایک کے بعد ایک چیلنجنگ کردار کی پیشکش

    acha time chal raha hai is ka

  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: کرینہ کو ایک کے بعد ایک چیلنجنگ کردار کی پیشکش

    She is born actress deserve to be NO1.

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: کرینہ کو ایک کے بعد ایک چیلنجنگ کردار کی پیشکش

    khandan mai yehi hai filhal karishma ki beti bare hone mai abhi time hai

    but good that she works with good directors /up

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •