Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 17

Thread: تصویریں بنانے اوربنوانے کی ممانعت

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    cute تصویریں بنانے اوربنوانے کی ممانعت

    تصویریں بنانے اوربنوانے کی ممانعت

    فرمانِ رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم ہے :

    1’’بے شک وہ لوگ جو تصاویر بناتے ہیںقیامت کے دن ان کو عذاب دیاجائے گا، ان سے کہا جائے گا تم نے جو تصاویر بنائی تھیں ان کو زندہ کرو (ان میںروح ڈالو)۔‘‘ (بخاری)

    { وضاحت : شوقیہ تصاویر بنوانا اور کھچوانا سخت منع ہے البتہ جہاں انسان مجبور ہے جیسے شنا ختی کارڈ ، پاسپورٹ ، ڈومیسائل اور امتحانی فارم وغیرہ ، ا ن میںچو نکہ اپنی مرضی کا دخل نہیں ا سلئے ا ن پر انہیں عذاب نہیں ہوگا بشر طیکہ ان ضروریات سے تجا وز نہ کرے۔}

    2 عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم ایک سفر سے تشر یف لائے اور میں نے گھرمیں ایک پردہ ڈالا ہوا تھا جس پر تصاویر تھیں۔ جب اسے رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے دیکھا تو آپ کے چہرے کا رنگ بدل گیا اور فرمایا’’اے عائشہ رضی اللہ عنہا قیامت کے دن اللہ رب ا لعزّت کے ہاں سب سے زیادہ سخت عذاب ان لوگوں کو ہو گا جو اللہ کی تخلیق میں اس کی نقل اتارتے ہیں۔‘‘ پھر ہم نے اس پردے کو کاٹ دیا۔(بخاری،مسلم)

    3’’ ہر تصویر بنانے والا جہنمی ہے اس کی ہر تصو یر کے بدلہ جو اس نے بنائی ہو گی ایک شخص پیدا کیا جائے گاجو اسے جہنم میں عذاب دے گا۔‘‘ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا:۔ ’’پس اگر تم تصویر بنائو تو ایسی چیزکی بناؤ جس میں روح نہ ہو۔‘‘(بخاری)

    4 ’’رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے تصویر بنانے والے پر لعنت فرمائی ہے۔‘‘(بخاری)

    {و ضاحت : اس حدیث میںشادی بیاہ جیسی تقاریب کی ویڈیو فلمیں بنانے والوں کے لئے سخت وعیدہے }

    5 ’’جس نے دنیا میں کو ئی تصویر بنائی اسے قیامت والے دن مجبور کیا جائے گا کہ وہ اس میں روح پھونکے جب کہ وہ روح پھونکنے پر قادر نہیں ہوگا ۔‘‘ (بخاری )

    6 ’’ قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب میں مبتلا تصویر بنانے والے ہوںگے۔ ‘‘ (بخاری)

    7’ رحمت کے فرشتے اس گھر میں دا خل نہیں ہو تے جس میں کوئی کتا یا تصو یر ہو۔ ‘‘ (بخاری)

    8ابو ا لہیاج حیا ن بن حصین رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھ سے علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے فرمایا ’’کیا میں تجھے اس کام پر نہ بھیجوں جس پر رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے مجھے بھیجاتھا (وہ یہ ہے کہ) کوئی تصویر دیکھو تو اسے مٹا ڈالو اور کوئی اونچی قبر پائو تو اسے برابر کر دو۔ ‘‘ (مسلم)

    { و ضاحت : حکم شریعت کے مطابق قبروںکی اونچائی ایک بالشت سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے

  2. #2
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    Default Re: تصویریں بنانے اوربنوانے کی ممانعت

    /up

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: تصویریں بنانے اوربنوانے کی ممانعت

    nice sharing

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: تصویریں بنانے اوربنوانے کی ممانعت

    hmm yeh hadees parhi thee pehlay bhi jab main course kar rahi thee,,,
    JAZAK ALLAH>>..

  5. #5
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: تصویریں بنانے اوربنوانے کی ممانعت

    nice

  6. #6
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: تصویریں بنانے اوربنوانے کی ممانعت

    jazak allah

  7. #7
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: تصویریں بنانے اوربنوانے کی ممانعت

    ..........
    Last edited by Arslan; 28-04-2012 at 12:47 AM.

  8. #8
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Wah Cantt
    Age
    24
    Posts
    566
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    311 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: تصویریں بنانے اوربنوانے کی ممانعت

    Jazakallah khair

  9. #9
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    PaR!sTaaN
    Posts
    614
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    27 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: تصویریں بنانے اوربنوانے کی ممانعت

    جزاک اللہ خیر

  10. #10
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Pakistan
    Posts
    289
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    306 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: تصویریں بنانے اوربنوانے کی ممانعت

    Jazak allah

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •