Results 1 to 4 of 4

Thread: داستان ایمان فروشوں کی (مکمل) از التمش

  1. #1
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    sialkot
    Age
    29
    Posts
    14
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default داستان ایمان فروشوں کی (مکمل) از التمش

    داستان ایمان فروشوں کی از عنایت اللہ (التمش)

    اسلام کے عظیم مجاہد اور عظمتِ اسلام کے پاسبان صلاح الدین ایوبی کے دور میں جتنی اسلام کُش سازشیں ہوئی ہیں اتنی اور کسی دور میں نہیں ہوئیں۔ صلیبیوں اور یہودیوں نے مسلمان امراء اور کمانڈروں کو ہاتھ میں لے کر جہاں بے دریغ دولت استعمال کی وہاں اپنی جوان اور خوبصورت لڑکیوں کو خصوصی ٹریننگ دے کر مکمل بے حیائی سے استعمال کیا۔ انہوں نے دولت اور عورت کو خوب استعمال کر کے صلاح الدین ایوبی کی ہائی کمان اور انتظامیہ میں غدار پیدا کر لیے۔ یہ ایمان فروشوں کا گروہ تھا
    صلاح الدین ایوبی کو ایک جنگ تو میدان میں لڑنی پڑی۔ یہ بڑے بڑے معرکوں کا سلسلہ تھا جو صلیبی جنگوں کے نام سے ہم تک پہنچا۔
    مگر اُس جنگ کی کوئی تفصیل ہم تک نہیں پہنچی جو صلاح الدین ایوبی نے صلیبی جاسوسوں جن میں حسین لڑکیاں تھیں اور حسن بن صباح کے پیشہ ور قاتل بھی شامل تھے، کے خلاف لڑی۔
    اس زمین دوز صلیبی جنگ نے ان کہانیوں کو جنم دیا جو "داستان ایمان فروشوں کی" میں پیش کی جا رہیں ہیں

    ڈاؤن لوڈ لنک
    Dastan Eman Faroshon Ki(Complete)
    Last edited by haseebrazzaq; 07-10-2015 at 12:18 AM.

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    !♥!♥Chand nagar♥!♥!
    Posts
    1,495
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    314 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    648547

    Default Re: داستان ایمان فروشوں کی (مکمل) از التمش

    thanks for sharing

    you idher
    935547 165275840304798 1354415706 n - داستان ایمان فروشوں کی (مکمل) از التمش

  3. #3
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    sialkot
    Age
    29
    Posts
    14
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: داستان ایمان فروشوں کی (مکمل) از التمش

    آپ اپنی سنائیں۔
    میں بہت جگہوں میں پایا جاتا ہوں

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: داستان ایمان فروشوں کی (مکمل) از التمش

    Great Book

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •