Results 1 to 3 of 3

Thread: تیری یاد میں جانے کیا کیا لکھ دیتا ہوں

  1. #1
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    karachi
    Posts
    845
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    142 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    snow تیری یاد میں جانے کیا کیا لکھ دیتا ہوں


    تیری یاد میں جانے کیا کیا لکھ دیتا ہوں

    تیری یاد میں جانے کیا کیا لکھ دیتا ہوں
    پیار بھری رات کو بھی شب غم لکھ دیتا ہوں

    جب سے تیری صورت دیکھی عجب حالت ہے میری
    صبح کو شام اور کبھی شام کو صبح لکھ دیتا ہوں

    ہوائیں جب چلتی ہیں برسات چھم چھم برستی ہے
    ایسی ہر سہانی شام میں تیرے ہی نام لکھ دیتا ہوں

    جب چودھویں کا چاند نکلتا ہے اور گلاب کھلتا ہے
    میں گلاب کی ہر کلی کو تیرا گال ہی لکھ دیتا ہوں

    میں لاکھ جتن کر کے بھی تجھے کیسے بھلا پاؤں گا
    میں بھول کر بھی تجھے یاد رکھنا لکھ دیتا ہوں

    اپنے پیار کی میت کو جب کندھا دینے نکلتا ہوں
    گھر کا راستہ بھول کر تیرا ہی کوچہ لکھ دیتا ہوں

    لوگ پوچھتے ہیں میں کس کے فراق میں پاگل ہوں
    آنکھیں بند کرتا ہوں اور تیری صورت لکھ دیتا ہوں

    !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: تیری یاد میں جانے کیا کیا لکھ دیتا ہوں

    suno hworiginal - تیری یاد میں جانے کیا کیا لکھ دیتا ہوں
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - تیری یاد میں جانے کیا کیا لکھ دیتا ہوںღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - تیری یاد میں جانے کیا کیا لکھ دیتا ہوں

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: تیری یاد میں جانے کیا کیا لکھ دیتا ہوں

    zow5ozicxv4phj3h51p - تیری یاد میں جانے کیا کیا لکھ دیتا ہوں



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - تیری یاد میں جانے کیا کیا لکھ دیتا ہوں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •