Results 1 to 2 of 2

Thread: ظلمِ رنگ

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    19
    Rep Power
    21474903

    Default ظلمِ رنگ


    ظلمِ رنگ

    "یہ میں ہوں!"
    "اور یہ میں ہوں!" ـــــــ
    یہ دو میں+ ایک سیمِ+نیلگوں کے ساتھ آویزاں
    ہیں شرق وغرب کے مانند،
    لیکن مِل نہیں سکتے!
    صدائیں رنگ سے نا آشنا
    اک تار ان کے درمیاں+حائل!

    مگر وہ ہاتھ جن کا بخت،
    مشرق کے جواں سورج کی تابانی
    کبھی اِن نرم و نازک، برف پروردہ حسیں باہوں
    کو چھو جائیں،

    محبّت کی کمیں+گاہوں کو چھو جائیں ــــــــــ
    یہ ناممکن! یہ ناممکن!
    کہ "ظلمِرنگ" کی دیوار ان کے درمیاں حائل!

    "یہ میں+ہوں!"
    انا کے زخم خوں آلودہ، ہر پردے میں،
    ہر پوشاک میں+عریاں،
    یہ زخم ایسے ہیں+جو اشکِ ریا سے سِل نہیں سکتے
    کسی سوچے ہوئے حرفِ وفا سے سِل نہیں+سکتے!
    " ن م راشد "





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474872

    Default Re: ظلمِ رنگ

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ظلمِ رنگ

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •