Results 1 to 5 of 5

Thread: آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے گی!

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے گی!


    آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے گی!

    رات گہری ہے مگر چاند چمکتا ہے ابھی
    میرے ماتھے پہ ترا پیار دمکتا ہے ابھی

    میری سانسوں میں ترا لمس مہکتا ہے ابھی
    میرے سینے میں ترا نام دھڑکتا ہے ابھی

    زیست کرنے کو مرے پاس بہت کُچھ ہے ابھی
    تیری آواز کا جادو ہے ابھی میرے لیے

    تیرے ملبوس کی خوشبو ہے ابھی میرے لیے
    تیری بانہیں ،ترا پہلو ہے ابھی میرے لیے

    سب سے بڑھ کر، مری جاں !تو ہے ابھی میرے لیے
    زیست کرنے کو مرے پاس بہت کُچھ ہے ابھی

    آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے گی!
    آج کے بعد مگر رنگ وفا کیا ہو گا

    عشق حیراں ہے سرِ شہرِ سبا کی ہو گا
    میرے قاتل! ترا اندازِ جفا کیا ہو گا!

    آج کی شب تو بہت کچھ ہے ، مگر کل کے لیے
    ایک اندیشہ بے نام ہے اور کچھ بھی نہیں

    دیکھنا یہ ہے کہ کل تجھ سے ملاقات کے بعد
    رنگِ اُمید کھِلے گا کہ بکھر جائے گا!

    وقت پرواز کرے گا کہ ٹھہر جائے گا!
    جیت ہو جائے گی یا کھیل بگڑ جائے گا

    خواب کا شہر رہے گا کہ اُجڑ جائے گا!



    : پروین شاکر





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے گی!

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے گی!

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے گی!

    One of My Favorite
    Parveen Shakir is massive poet

    Thanks

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے گی!

    thanxxxxxxxxxxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے گی!

    awesome ........
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے گی!

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •