Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 15

Thread: Az Iben Safi

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Az Iben Safi



    ‎"ہماری زمین کے سینے میں کیا نہیں ہے مگر ہم مفلس ہیں ___ کاہل ہیں ___ ہمیں باتیں بنانی آتی ہیں. ہم تقریر کرسکتے ہیں، ایک دوسرے پر اپنی ذہنی برتری کا رعب ڈال سکتے ہیں. ایک دوسرے کی جڑیں کاٹنے کے لیے اپنی بہترین صلاحیتیں ضائع کرسکتے ہیں. لیکن ہم سے تعمیری کام نہیں ہوسکتے."
    ___________
    "تربیت ضروری چیز ہے، یہ کیا کہ ایک معمولی کلرک کو کلرکی کا امتحان دینا پڑے. ایک پولیس کانسٹیبل، رنگروٹی کا دور گزارے بغیر کام سے نہ لگایا جائے لیکن ترکاریوں کے آڑھتی، بے مروت جاگیردار اور گاؤدی قسم کے تاجر براہ راست اسمبلیوں میں جابیٹھیں اور قانون سازی فرمانے لگیں اور ان ہی میں سے کچھ کابینہ کے ارکان بن جائیں... سوچنے کی بات یہ ہے کہ نچلی سطح پر امتحانات اور ٹریننگ کا چکر چلتا رہے اور اوپر جس کا دل چاہے پہنچ جائے... بس جیب بھاری ہونی چاہیے، نہ کوئی امتحان اور نہ کوئی ٹریننگ."
    ___________
    از ابن صفی (بشکریہ وکی پیڈیا)
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 02:08 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ممتاز مفتی؛الکھ نگری:صفحہ: 769


    جب بھی میری بیوی مجھ پر کوئی الزام دھرتی ہے اور وہ اکثر مجھ پر الزام دھرتی رہتی ہے۔ اس وقت میرا جی چاہتا ہے کہ اسے کہوں کہ بی بی میرا قصور نہیں۔۔۔۔۔۔۔عین اسی وقت قدرت میرے منہ پر ہاتھ رکھ دیتا ہے' کہتا ہے' جو وہ کہتی ہے اسے مان لو۔ کہو' ہاں جی۔ جھگڑا نہ کرو۔ مان لینے میں بڑا سکھ ہے۔
    میں بہت غصیل آدمی ہوں ۔ جب مجھے غصہ آنے لگتا ہے تو قدرت میرے کان میں کہتا ہے۔ چھلنی بن جاؤ۔ اس جھکڑ کو گزر جانے دو' اندر رکے نہیں۔ روکو گے تو چینی کی دکان میں ہاتھی گھس آئے گا۔ غصہ کھانے کی نہیں' پینے کی چیز ہے۔
    جب میں کسی چیز کے حصول کیلئے بار بار کوشش کرتا ہوں تو قدرت کی آواز آتی ہے' نہ ضد نہ کرو۔ اللہ کو اجازت دو کہ وہ اپنی مرضی کو کام لائے۔
    جب میں دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتا ہوں تو وہ کہتا ہے نہ۔ ہار جاؤ۔ ہار جانے میں ہی جیت ہے۔
    جیتے جی قدرت نے کبھی مجھے نصیحت نہ کی تھی۔ وہ بہت کم گو تھا۔ لیکن فوت ہونے کے بعد وہ مجھ سے باتیں کرنے لگا ہے۔ اس کی باتوں میں نصیحت کا رنگ نہیں ہوتا۔ تحکم نہیں ہوتا۔ دھونس نہیں ہوتی۔ اس کی بات میں منت ہوتی ہے۔ ترلا ہوتا ہے۔
    جب میری بیوی کسی رشتہ دار کے خلاف شکایت کرتی ہے تو وہ میرے کانوں میں اپنی انگلیاں ٹھونس دیتا ہے کہتا ہے' سنئے نہیں۔ لیکن یوں کہ بیگم کو احساس نہ ہو کہ سن نہیں رہے۔ ہاں ہاں کرنے رہئے ورنہ اسے دکھ ہو گا کہ میری بات پر توجہ نہیں دی۔


    ممتاز مفتی؛الکھ نگری:صفحہ: 769





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default محبّت دینا بڑا مشکل کام ہے


    بیٹا وہاں جا کر لوگوں کو اپنا علم عطا کرنے نے بیٹھ جانا ، ان کو محبّت دینا -
    میں نے کہا سر ، محبّت تو ہمارے پاس گھر میں دینے جوگی بھی نہیں ، وہ کہاں سے دوں - میرے پاس تو علم ہی علم ہے -

    کہنے لگے نہ انھیں علم نہ دینا - انھوں نے محبت سے بلایا ہے ، محبّت سے جانا اگر ہے تو لے کر جانا -

    لیکن ہم تو ظاہر علم سکھاتے ہیں کہ اتنا اونچا روشندان رکھو ، مویشی کو اندر مت باندھو ، ناک سے سانس لو منہ سے نکالو - وغیرہ وغیرہ -

    اور یہ محبّت ! میں نے کہا ، جی یہ بڑا مشکل کام ہے - میں یہ کیسے کر سکونگا - میں گیا کوششیں بھی کیں لیکن بلکل ناکام لوٹا -

    کیونکہ علم عطا کرنا ، اور نصیحتیں کرنا بہت آسان ہے - اور محبّت دینا بڑا مشکل کام ہے -

    از اشفاق احمد زاویہ ١ بابا کی تعریف صفحہ ٥٨





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default اپنے آپ سے بدبو


    اپنے آپ سے بدبو آنا۔ اپنی گندگی کا احساس ہونا‘ بہت بڑا کرم یے۔ ہماری سب سے بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ ہمیں اپنے سے بو نہیں آتی۔ دوسروں سے آتی یے۔ اگر آپ کے اپنے سے بو آنے لگی یے تو یہ حطیم کا کرم یے۔

    (اقتباس: مُمتاز مفتی کی کتاب "لبيک" سے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default re: Az Iben Safi

    sab awesome hein

  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Az Iben Safi

    what is this..........?

    Sary Iktabassat aik hi thread main kiss nay aor kioun kiey hain.......?????


    kall wallay threadzz kay sath b aisa howa haiiiiiiii.........

    @Hidden words;
    @maliha farhan;





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default re: Az Iben Safi

    3 threads per day allowed hain!!
    mne kiye hain !!
    iska matlab hai k ap 24 ghanton mein sirf 3 new topics start kr skty hain !!
    kul ap ne yehi kaam kia tha !!

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Az Iben Safi

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  8. #8
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Az Iben Safi

    Quote Originally Posted by Arslan View Post
    3 threads per day allowed hain!!
    mne kiye hain !!
    iska matlab hai k ap 24 ghanton mein sirf 3 new topics start kr skty hain !!
    kul ap ne yehi kaam kia tha !!
    iss say pehlay b kai martabaa 3 say ziada thread lagiey hain main nayy,,,,ap ko kall hii yeh cheze kioun nazzarr aaiii..........

    lagta hai dall main kuch kalla kalla haii,yaa phir porii hi daall kallii haiiiiiiii





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  9. #9
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default re: Az Iben Safi

    mjhe jb nazar aaya mne krdya !! baqi gar aap nai rukay tau jo mne kaha hai me wesa e kron ga !!

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Az Iben Safi

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  10. #10
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Az Iben Safi

    umar guzrii hai issii Dashtt kii Syahii main.....

    mjay sab samj aa raii hai keh ap aisa kioun kar rahay hooo,iss tarah to hona tha iss tarah kay kammoo main........





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •