Results 1 to 3 of 3

Thread: نماز میں بھول جانا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default نماز میں بھول جانا


    نماز میں بھول جانا

    عبداللہ بن عامر بن زرارة، علی بن مسہر، اعمش، ابراہیم بن علقمہ، حضرت عبداللہ مسعود فرماتے ہیں کہ

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھائی تو زیادتی ہوگئی یا کمی

    (ابراہیم کہتے ہیں کہ شک مجھے ہوا) تو آپ سے عرض کیا گیا

    کہ کیا نماز میں کچھ اضافہ کر دیا گیا ہے ؟

    فرمایا میں بشر ہی تو ہوں تمہاری طرح بھول بھی جاتا ہوں۔

    جب تم میں سے کوئی بھول جائے تو بیٹھ کر دو سجدے کر لے

    پھر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مڑے اور دو سجدے کئے ۔


    سنن ابن ماجہ:جلد اول:حدیث نمبر 1203

    حدیث مرفوع مکررات 45 بدون مکرر

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: نماز میں بھول جانا

    Jazak ALLAH

  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: نماز میں بھول جانا

    Jazak allah khair>>>

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •