Results 1 to 6 of 6

Thread: مسلمان عورتوں کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default مسلمان عورتوں کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے


    میں کہتا ھوں کہ مسلمان عورتوں کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ وہ اُس معاشرے میں پیدا ھوئی ھیں جس سے بڑھ کر عورتوں کی عزّت دنیا کے کسی معاشرے میں نہیں ھے ۔۔۔۔۔۔۔
    جایے جا کر امریکا میں دیکھیے عورت کا کیا حال ھے ؟ انگلستان میں جا کر دیکھیے عورت کا کیا حال ھو رھا ھے ؟ کیسی مصیبت کی زندگی وہ بسر کر رھی ھے ؟ باپ کے اوپر اس کی کوئی ذمّہ داری نہیں ھے ، بیٹے پر اس کی کوئی ذمّہ داری نہیں ھے ، بھائی پر اس کی کوئی ذمّہ داری نہیں ھے ۔۔۔۔ خاندان اور رشتہ داروں پر اس کی کوئی ذمّہ داری نہیں ھے ۔۔۔۔۔ اِدھر وہ جوان ھوئی ، اُدھر اُس کا باپ اس کو رخصت کر دیتا ھے کہ " جاؤ اور خود کما کر کھاؤ " ۔۔۔۔۔ اب اِس کے بعد اُسے اِس سے کچھ بحث نہیں ھے کہ وہ کس طرح سے کما کر کھائے اور کس طرح زندگی بسر کرے ۔۔۔۔۔
    مغرب کی عورت اس وقت اس قدر بےکسی اور بےبسی کی زندگی بسر کر رھی ھے ، کہ اس پر ترس کھانے والا بھی کوئی نہیں ھے ۔۔۔
    یہاں باپ اپنی بیٹی کی ذمّہ داری سے اُس وقت تک سبکدوش نہیں ھوتا جب تک وہ اُس کی شادی نہیں کر دیتا ھے ۔۔۔ شادی کر دینے کے بعد بھی وہ اُس کی اور اس کی اولاد تک کی فکر رکھتا ھے ۔۔۔ بھائی اپنی بہنوں کے پُشت پناہ ھوتے ھیں ۔۔۔ بیٹے، ماؤں کے خدمت گذار ھوتے ھیں ۔۔۔ ( کچھ مثالوں کو چھوڑ کر) عمومًا شوھر اپنی بیویوں کو گھر کی ملکہ بنا کر رکھتے ھیں ۔۔۔۔ یہاں آپ کو آنکھوں پر بٹھایا جاتا ھے اور آپ کی عزّت کی جاتی ھے ۔۔۔

    (سیّد ابوالاعلٰی مودودی رح ، دین اور خواتین )

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default Re: مسلمان عورتوں کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے

    aisa Islam kehta aur kerta hai
    ab hamare mashare mein bhi magbriat aati ja rahi hai

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: مسلمان عورتوں کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے

    Nice sharing

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: مسلمان عورتوں کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے

    جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔۔

  5. #5
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: مسلمان عورتوں کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے

    Jazak allah khair>>

  6. #6
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: مسلمان عورتوں کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے

    Jazak allah khai

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •