عارف والا ... عارف والا کے گاو?ں ميں غربت اور بيروزگاري سے پريشان باپ نے بيمار بيٹے کو کرنٹ لگا کر مار ڈالا ، باپ کے ہاتھوں کم سن بيٹے کي مبينہ ہلاکت کا المناک واقعہ عارف والا کے گاو?ں 111اي بي ميں پيش آيا ،پانچ سالہ بچے کي ماں نے پوليس کو ديے گئے بيان ميں الزام عائد کيا کہ وہ گھر ميں موجود نہيں تھي جس دوران اس کے شوہر نے بيٹے کو بجلي کا کرنٹ لگايا ،اس نے بتايا کہ اس کا شوہر عرصے سے بيروزگار تھا اور اس وجہ سے بيمار بيٹے کا علاج نہيں کرا سکتا تھا ،مقامي پوليس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتيش شروع کر دي.