لاہور…مسلم ليگ ن کے صدر محمد نواز شريف 8 مئي کو دو روزہ دورے پر سندھ جائيں گے ،مسلم ليگ ن کے ذرائع کے مطابق محمدنوازشريف سندھ کے دورے کے دوران پارٹي رہ نما و?ں اور کارکنوں سے ملاقاتوں کے علاوہ رتو ڈيرو اور جيکب آباد ميں احتجاجي جلسوں سے خطاب بھي کريں گے،ان ذرائع کے مطابق نواز شريف 11 مئي کو حافظ آباد ميں احتجاجي جلسے سے خطاب کريں گے.جبکہ13مئي کو وہ دوبارہ سندھ جائيں گے ،جہاں وہ شکار پور ميں جلسہ کريں گے.