کولکتا… امريکي وزير خارجہ ہيلري کلنٹن تين روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئي.امريکي وزير خارجہ ڈھاکا سے بھارت کے دورے پر کولکتا پہنچيں.کولکتا ميں ہيلري کلنٹن تاريخي مقامات بھي جائيں گي اور عام شہريوں سے بھي ملاقات کريں گي. بھارت آنے سے قبل صحافيوں سے بات کرتے ہوئے امريکي وزير خارجہ ہيلري کلنٹن کا کہنا تھا کہ امريکا اور بھارت کے درميان تعلقات ميں کافي بہتري نظر آرہي ہے.دورہ بھارت سے قبل ہيلري کلنٹن بنگلاديش اور چين کا دورہ بھي کرچکي ہيں.