سکھر… وفاقي وزيرسيد خورشيد شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے فيصلہ کرلياہے کہ بلدياتي انتخابات عام انتخابات سے پہلے کراديئے جائيں.سکھر ميں ميڈيا سے بات چيت کرتے ہوئے سيد خورشيد شاہ کا کہنا تھا کہ بلدياتي انتخابات عام انتخابات سے پہلے کرانے کا فيصلہ حکومت کرچکي ہے.انہو ں نے کہا کہ ن ليگ احتجاجي تحريک کا شوق پوراکرلے ليکن ملتان کے حاليہ اليکشن کا نتيجہ بھي يادرکھے،عوام پيپلزپارٹي کے ساتھ ہيں.خورشيد شاہ نے کہا کہ اپوزيشن ليڈر کي خواہش تھي کہ پي پي عوام ميں جائے اسي لئے حکومت نے رابطہ مہم شروع کردي ہے.