لاس اينجلس… ہالي وڈ فلم ”دي ايوينجرز“نے ريليز کے پہلے ہفتے ہي امريکا ميں20کروڑ ڈالر کا بزنس کرکے ريکارڈ قائم کر ديا. ريليز کے پہلے ہفتے امريکا اور کينيڈا ميں اس فلم نے 20کروڑ ڈالر سے زائد کا بزنس کيا ہے جو امريکي فلمي صنعت کي تاريخ ميں ايک ريکارڈ ہے.اس سے پہلے يہ رکارڈ گزشتہ سال ريليز کي گئي فلم ہيري پوٹر اينڈ دي ڈيتھلي ہولوز کے پاس تھا.اس کے علاوہ دي ايوينجرز ريليز سے اب تک دنيا بھر ميں 64کروڑ ڈالر کا بزنس کر کے ايک اور ريکارڈ بھي قائم کر چکي ہے.