Results 1 to 8 of 8

Thread: AUratian Ku Roti Hain ?

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,281
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1567
    Rep Power
    21474973

    candel AUratian Ku Roti Hain ?

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عورتيں کيوں روتی ہيں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ايک بچہ اپنی ماں سے ۔۔۔۔۔ آپ روتی کيوں ہيں ؟
    ماں : کيونکہ ايسی ضرورت پڑتی ھے
    بچہ : مجھے سمجھ نہيں آئی
    ماں نے بچے کو سينے سے لگا کر پيار کرتے ہوئے کہا : تمہيں سمجھ آئے گی بھی نہيں

    پھر بچے نے اپنے باپ سے سوال کيا : ماں بغير وجہ کيوں روتی ھے ؟
    باپ نے لاپرواہی سے جواب ديا : سب عورتيں بلاوجہ روتی ہيں

    بچہ مخمصے ميں رہا ۔ کچھ دن بعد بچے کی ايک عالِم سے ملاقات ہوئی ۔ بچے نے سوچا سب لوگ عالِم سے عِلم حاصل کرتے ہيں ۔ انہيں ضرور پتہ ہو گا کہ عورتيں کيوں روتی ہيں
    بچہ نے عالِم سے کہا : يا شيخ ۔ عورتيں اتنی آسانی سے کيوں رونے لگ جاتی ہيں ؟

    عالِم نے جواب ديا

    جب اللہ نے عورت کو بنايا تو اس پر خاص توجہ دی

    اللہ نے عورت کے کندھے اتنے مضبوط بنائے کہ وہ دنيا کا وزن اُٹھا سکيں اور ساتھ اتنے نجيب کہ آرام پہنچا سکيں

    اللہ نے عورت ميں اندرونی طاقت اتنی بھری کہ بچے کے حمل سے لے کر اُس ناپسنديدگی کو برداشت کر سکے جو بعض اوقات اُس کی اپنی اولاد ہی کی طرف سے ہوتی ھے

    اللہ نے عورت کو کڑاپن عطا کيا کہ جب باقی سب ہار جاتے ہيں وہ بغير شکائت اپنے خاندان کی بيماری اور مشکلات کے دوران ديکھ بھال کرتی رہتی ھے

    اللہ نے عورت ميں اپنے بچوں سے محبت کا احساس رکھا کہ وہ اُن سے ہر حال ميں محبت کرتی ہے خواہ بچے اُسے دُکھ ہی ديں

    اللہ نے عورت کو طاقت بخشی ہے کہ اپنے خاوند کی تمامتر خاميوں کے ساتھ گذر کرتی ہے ۔ اور اللہ نے اسے مرد کی پسلی سے اُس کے دل کی حفاظت کيلئے پيدا کيا ھے

    اللہ نے عورت ميں جاننے کی عقل رکھی ہے کہ اچھا خاوند بيوی کو دُکھ نہيں ديتا بلکہ اللہ کبھی کبھار خاوند کا ساتھ دينے ميں عورت کی مضبوطی اور قوتِ ارادی کا امتحان ليتا ھے

    اور سب سے بڑھ کر اللہ نے عورت کو آنسو عطا کئے جو عورت کا طُرّہ امتياز ہيں جنہيں وہ جب چاہے جہاں چاہے بہائے ۔ اس کيلئے کسی وضاحت کی ضرورت نہيں کيونکہ يہ اُس کی خاص ملکيت ہيں
    ديکھا بيٹا ۔ عورت کا حُسن اُن کپڑوں ميں نہيں جو وہ پہنتی ہے ۔ نہ اُس کے چہرے کی رنگت يا خد و خال ہيں ۔ نہ اُس کے بال ہيں ۔
    بلکہ عورت کا حُسن اُس کی پرہيزگاری ہے جو اُس کی آنکھوں سے جھلکتی ہے کيونکہ وہی دل کی راہداری ہيں ۔ دِل جس ميں محبت گھر کرتی ھے
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474888

    Default Re: AUratian Ku Roti Hain ?


    Kh00bs00rat tehreer !!


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - AUratian Ku Roti Hain ?

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default Re: AUratian Ku Roti Hain ?

    Really Beautiful

    Jazak ALLAH
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    19
    Rep Power
    21474903

    Default Re: AUratian Ku Roti Hain ?

    bohatt aallaa jiii





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381700

    Default Re: AUratian Ku Roti Hain ?

    wah wah
    lajwab baat ji

  6. #6
    Join Date
    Dec 2008
    Location
    dubai
    Age
    32
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    10

    Default Re: AUratian Ku Roti Hain ?

    good ha g

  7. #7
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi
    Age
    27
    Posts
    753
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    308 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: AUratian Ku Roti Hain ?

    n nyc

  8. #8
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474869

    Default Re: AUratian Ku Roti Hain ?

    wah bhut umdah tehreer .......
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - AUratian Ku Roti Hain ?

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •