Results 1 to 2 of 2

Thread: khuwaja Sara

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    candel khuwaja Sara

    خواجہ سراؤں کا ہماری تاریخ میں اور تہذیب میں بڑا اونچا مقام ہے۔ یہ زندگی کے جس شعبے کی طرف بھی نکلے بہت اونچے مقام پر پہنچے۔ شجاعت' شرافت' بزرگی' تقدس اور عفّت میں ان کا درجہ بہت بلند تھا۔ محلوں کے اندر' پورے ہتھیاروں سے لیس حرم کی حفاظت کا کام انہی کے سپرد تھا۔ مشکل اور پیچیدہ جنگی مہموں میں جب لڑائی ترازو کے تول تل جاتی تھی اور شاہی فوجیں پسپا ہونے لگتی تھیں تو مغل بادشاہ اور خاندان ٖغلاماں کے حکمران اکثر کسی خواجہ سرا جرنیل کو کمک دے کر روانہ کرتے تھے اور وہ ہر محاذ پر خود بے جگری سے لڑ کر اور اپنے سپاہیوں کو حکمت اور چابکدستی سے لڑا کر ہاری ہوئی بازی جیت لیتا تھا۔

    ( بابا صاحبا سے اقتباس)
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 02:05 AM.

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default re: khuwaja Sara

    kh00b....
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - khuwaja Sara

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •