Results 1 to 3 of 3

Thread: Qayamat Ka din

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Qayamat Ka din


    جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کے مناقب سیرت
    حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’قیامت کا دن ہوگا اہل محشر کا حساب و کتاب ہو رہا ہوگا۔ رب ذوالجلال کرسی عدل پر جلوہ افروز ہوگا۔ تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کرسی شفاعت اور مقام محمود پر جلوہ افروز ہوں گے۔ ساری دنیا نفسا نفسی کے عالم میں اپنے حساب و کتاب میں مصروف ہوگی کہ اچانک عرش کی گہرائیوں سے ایک آواز آئے گی جس آواز کو جملہ اہل عرش سنیں گے۔ فرشتہ، عرش کے پردوں کے پیچھے سے ندا دے گا کہ اے اہل محشر! اپنی آنکھیں، گردنیں اور سر جھکالو۔ ابھی فاطمہ بنت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر ہونے والا ہے اور اس وقت تک آنکھیں جھکائے رکھو جب تک فاطمہ رضی اللہ عنہا محشر سے گزر کر جنت میں نہ چلی جائیں۔ پھر حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا دو سبز چادریں اوڑھ کر محشر سے گزر جائیں گی‘‘۔
    (حاکم، المستدرک، 3 : 75، رقم : 4757)

  2. #2
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    Default Re: Qayamat Ka din

    Subhan Allah Taala

  3. #3
    Join Date
    May 2012
    Location
    Karachi
    Age
    33
    Posts
    607
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: Qayamat Ka din

    JazakAllah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •