ہلیری بھارت میں میرے کیخلاف ثبوت ڈھونڈ رہی ہیں: حافظ سعید


حافظ سعید نے کہا کہ امریکا بار بار قلابازیاں کھا رہا ہے اور ہلیری کلنٹن بھارت میں ان کے خلاف ثبوت ڈھونڈ رہی ہیں۔

جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف پاکستان میں کوئی مقدمہ نہیں۔ ان کہنا تھا عدالت بھی چھ ماہ کی سماعت کے بعد ان کو باعزت بری کر چکی ہے۔ وہ پاکستان میں ہیں اور ہلیری کلنٹن بھارت میں ان کے خلاف ثبوت ڈھونڈ رہی ہیں