لندن… وزير اعظم يوسف رضا گيلاني نے کہا ہے کہ توہين عدالت کيس ميں عدالت کي جانب سے آنے والے تفصيلي فيصلے پر مجھے حيرت نہيں ہو ئي،عدالتي فيصلے پر اپنے رد عمل ميں وزير اعظم گيلاني کا کہنا ہے کہ مجھے معلوم تھاکہ جب ميں پاکستان سے باہرجاو?ں گاتب ہي تفصيلي فيصلہ آئيگا.تفصيلي فيصلے پر انہوں نے اپنا موقف بيان کرتے ہو ئے کہا کہ مجھے اپيل کاپوراحق ہے اور اسي حق کے تحت فيصلے کيخلاف اپيل کرونگا.نوازشريف اورعمران خان کوزيادہ تکليف ہے توپہلے قومي اسمبلي کے ممبربنيں،رکن قومي اسمبلي بن کر مجھ بات کريں.اپنے دورے پر بات کرتے ہو ئے کہا يوسف گيلاني نے جيو نيوز سے گفتگو ميں کہا کہ دورہ برطانيہ انتہائي ضروري تھاجو بہت کامياب جارہاہے.