Results 1 to 2 of 2

Thread: Mol Se Biaaj Piyara

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    candel Mol Se Biaaj Piyara


    تارڑنامہ

    ’’مول سے بیاج پیارا‘‘

    میں نے زندگی سے ایک سبق یہ بھی سیکھا ہے کہ کبھی یہ دو ٹوک فیصلہ نہ کرو کہ یہ غلط ہے اور یہ صحیح ہے۔ کبھی انصاف کی کرسی پر براجمان ہو کر فیصلے نہ کرو جب تک تم خود ذاتی طور پر اس تجربے میں سے نہیں گذرتے۔ کسی مجرم کو یہاں تک کہ کسی قاتل کو بھی مطعون نہ کرو جب تک تم ان حالات سے آگاہ نہیں ہوتے جنہوں نے اسے مجرم یا قاتل بنایا۔ اگر تم اس کے جگہ ہوتے تو شاید تم بھی ایسا کرتے۔ اسی طور پر کبھی بھی اپنی ناپسند کو شیدید نہ کرو۔ ہوسکتا ہے کل کلاں یہ تمہاری پسند ہوجائے۔

    مستنصر حسین تارڑ
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 02:05 AM.

  2. #2
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default re: Mol Se Biaaj Piyara

    nice sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •