Results 1 to 7 of 7

Thread: (قیصرہ حیات کی 'ذات کا سفر' سے اقتباس)

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default (قیصرہ حیات کی 'ذات کا سفر' سے اقتباس)


    کیا کبھی تم نے کسی کو چاہا یا کسی نے تم کو چاہا۔۔۔ فریدی صاحب نے سوال کیا؟
    معلوم نہیں۔ اس نے حیرانگی سے جواب دیا۔۔۔
    "میرا خیال ہے پھر تمہیں چاہے جانے اور نہ چاہے جانے کی لذت سے اس درد سے کبھی آشنائی نہیں ہوئی۔۔۔ کسی سے بھی وابستگی کے لیے یہ پہلا قدم ہے۔۔۔ اس پر غور کرنا۔ اور ہاں زندگی کا بنا سوچے سمجھے انجوائے کرنا اسانیت کا وہ درجہ ہے جہاں سے ایک قدم کے فاصلےپر ایسا پتھر منتظر ہوتاہے جو ذرا بھی متوازن اور ہموار نہیں ہوتا۔۔۔ اور جیسے ہی لڑکھڑاتے قدم اس پر پڑتے ہیں تو یہ اپنا توازن کھو دیتا ہے اور مسافر دھڑام سے نیچے گر جاتا ہے۔۔۔ پاتال کی گہرائیوں میں۔۔۔ ہمیشہ کے لئے' پھر اٹھنا محال ہو جاتا ہے۔۔۔ پھر منزل ختم ہو جاتی ہے۔۔۔ حاصل اور لا حاصل ۔۔۔۔ حدود اور لا حدود کی کشمکش ہمیشہ کےلیے دم توڑ دیتی ہے کیونکہ پتھر اور مسافر ہمیشہ کے لیے پاتال کے مکین پن جاتے ہیں۔۔۔اپنے آپ کو سمجھو۔۔۔ناسمجھی میں جو سفر تم طے کر آئی ہو۔۔۔ اسکو چھوڑو۔۔۔اور شعور کی آنکھ کھولو۔۔۔انسان اس کائنات کا معجزہ ہے اور اس طرح ضائع ہو۔۔۔قدرت کو کبھی منظور نہیں۔۔۔بھٹکتے انسان ہی ہیں۔۔۔مگر ہدایت بھی تو وہی پاتے ہیں۔۔۔۔لیکن اس کے لیے انسان کا انسان ہونا شرط ہے۔۔۔۔
    (قیصرہ حیات کی 'ذات کا سفر' سے اقتباس)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: (قیصرہ حیات کی 'ذات کا سفر' سے اقتباس)

    bhut kho0ob
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - (قیصرہ حیات کی 'ذات کا سفر' سے اقتباس)

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: (قیصرہ حیات کی 'ذات کا سفر' سے اقتباس)

    veryyyyy nice.......


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: (قیصرہ حیات کی 'ذات کا سفر' سے اقتباس)

    veryyy nice........

  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: (قیصرہ حیات کی 'ذات کا سفر' سے اقتباس)

    Insan ka insan hona shart hai umda hai

    eq2hdk - (قیصرہ حیات کی 'ذات کا سفر' سے اقتباس)

  6. #6
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: (قیصرہ حیات کی 'ذات کا سفر' سے اقتباس)

    nice.
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  7. #7
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: (قیصرہ حیات کی 'ذات کا سفر' سے اقتباس)

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - (قیصرہ حیات کی 'ذات کا سفر' سے اقتباس)

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •