Results 1 to 8 of 8

Thread: پھول اورآپ کی شخصیت

  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    karachi
    Age
    28
    Posts
    997
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    45 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default پھول اورآپ کی شخصیت



    425366 11298384505 1 - پھول اورآپ کی شخصیت


    پھول اظہار کا بہترین ذریعہ ہوتے ہیں جن کے ذریعے ہم اپنے دلی جذبات و احساسات دوسروں تک باآسانی پہنچا سکتے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ مدِ مقابل بھی پھولوں کی خاموش زبان اور ان کے ذریعے پیغامات کی ترسیل کو بخوبی سمجھتا ہو۔یعنی اگر کسی کو سُرخ گلاب کا تحفہ پیش کیا جائے تو سمجھ لینا چاہیئے کہ تحفہ دینے والا محض گلاب پیش نہیں کر رہا ہے بلکہ اظہار محبت کر رہا ہے یا اپنی چاہت سے آپ کو آگاہ کرنا چاہ رہا ہے۔اسی طرح سفید پھولوں مثلاً چنبیلی،گُلِ یاسمین اور موتیا کا تحفہ دینے والے پاکیزہ جذبات و احساسات کا اظہار کر رہے ہوتے ہیں۔
    زرد رنگ کے پھول پیش کرنا نفرت،رقابت اور حسد جیسے منفی جذبات کا مظہر سمجھا جاتا ہے ۔نیلے رنگ کے پھول ایک سچّے دوست کی دوستی کا اقرار ہوتے ہیں۔یعنی پھول اپنی خاموش زبان سے ان تمام جذبوں کا اظہار کر دیتے ہیں جنہیں بیان کرنے کے لئے الفاظ تلاش کرنا پڑتے ہیں۔جس طرح پھولوں کے مختلف رنگ ہوتے ہیں ویسے پولوں کی مختلف اقسام بھی ہوتی ہیں،اور اُن کے انتخاب سے ماہر نفسیات آپ کی شخصیت کا اندازہ لگاتے ہیں ایسی ہی کُچھ آرا پر مبنی یہ سلسلہ بھی ہے

    گلاب۔

    اس پھول کو پسند کرنے والے بڑے ذہین اور آزادی پسند ہوتے ہیں ۔ان کی دلچسپیاں بے شمار اور خیالات تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔یہ لوگ سفر کے شوقین ہوتے ہیں اور نت نئی باتوں کے علاوہ اچھے خیالات میں دلچسپی لیتے ہیں،جسمانی اور ذہنی تکالیف برداشت کرنے کی صلاحیت سے مالا مال ہوتے ہیں،یہ لوگ جس قدر شدت سے محبت کرتے ہیں اتنی ہی شدید نفرت کا اظہار بھی کرتے ہیں۔



    چنبیلی۔
    اس سفید رنگ کے پھول کو پسند کرنے والے افراد خوش و خرّم طبیعت کے مالک لیکن بڑے گہرے اور پر سکون ہوتے ہیں ۔ان کی شخصیت میں کافی ٹھہراؤ ہوتا ہے۔



    نرگِس۔

    اس خوبصورت پھول کے چاہنے والے وعدے کے سچّے ،دوستی اور محبت کے معاملے میں وفادار ہوتے ہیں اور اپنے معاملے میں دوسروں کی مداخلت قطعی برداشت نہیں کرتے ۔فراخ دل ہونے کے ساتھ ساتھ انہیں کوئی ذمہ داری سونپی جائے تو اسے بہت دیانت داری اور اعتماد کے ساتھ نبھاتے ہیں۔


    سورج مُکھّی۔
    اپنے مزاج گفتگو اور تقریر کے کمال سے دوسروں کو متاثر کرنے والے افراد جو قدرے مغرور مگر بے حد حساس بھی ہوتے ہیں سورج مُکھی کو پسند کرتے ہیں۔ان میں شفقت کا مادہ بھی ہوتا ہے لیکن ساتھ ہی بزدلی بھی ان کی تعریف و توصیف یا حوصلہ افزائی کی جائے تو بے حد ممنون ہوتے ہیں۔اپنے معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کرتے مگر بظاہر نرم مزاج دکھائی دیتے ہیں۔


    گیندا۔

    اس پھول کو پسند کرنے والے بے حد فیاض ہوتے ہیں۔اور زندگی کی حقیقتوں سے آگاہ بھی،ان میں وجدان کی صلاحیت ہوتی ہے ۔ہمیشہ سوچتے رہنا اور سنجیدہ نظر آنا ان کی خاصیت ہوتی ہے۔


    موتیا ۔
    اس پھول کی محبت میں مبتلا افراد دراصل محبت کے معاملے میں خاصے جذباتی ہوتے ہیں،لیکن ساتھ ہی حقیقت پسند اور قدامت پسند بھی ان پر حالات کی تبدیلی بہت زیادہ اثر انداز نہیں ہوتی۔


    رات کی رانی۔

    رات کو مہکنے والے اس پھول کے شیدائی مضبوط قوتِ ارادی کے مالک ہوتے ہیں۔ہمدردی کے جذبات سے لبریز شخصیات کے حامل یہ افراد دوسروں کی رہنمائی خوش اسلوبی سے کرسکتے ہیں اور خطائیں معاف کرنے میں فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔


    کنول۔

    ماحول،دوست و احباب کا اثر جلد قبول کرنے والے یہ لوگ بہت مظبوط قوتِ ارادی کے مالک ہوتے ہیں۔ارادے کے پکّے ہوتے ہیں۔اور ایک ہی وقت میں حقیقت پسند اور تخیلاتی بھی ہوسکتے ہیں۔اپنا کام پوری آزادی اور اعتماد کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں۔


    گلِ داؤدی۔

    دوستوں کے انتخاب میں اعلیٰ معیار کے قائل گلِ داؤدی پسند کرنے والے لوگ بہت صاف گو ہوتے ہیں،اور وفادار بھی اور کسی کے دل میں جھانکنے کی حیرت انگیز صلاحیت کے حامل ہوتے ہیں۔بے پناہ تخیلاتی قوت کے ساتھ جینے والے یہ افراد ہر بات کو راز سمجھ کر چھپاتے
    ہیں،اور دوسروں کی رائے اور خیالات کو اہمیت دیتے ہیں۔


    خیر یہ تو طے کہ
    بعض دوسری چیزوں کی طرح انسانی شخصیت پر پھولوں کے بھی بڑے گہرے اثرات ہوتے ہیں
    ہے
    آپ بھی اپنی پسند کے رنگ برنگے اور مہکتے پھولوں میں
    اپنی شخصیت کا عکس تلاش کریں۔

    بتائیے آپکو کون سا پھول پسند ہے؟؟؟









    idamg0 - پھول اورآپ کی شخصیت

  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default Re: پھول اورآپ کی شخصیت

    yar muje to sare pasand hain

  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    Default Re: پھول اورآپ کی شخصیت

    meri shksiyat in pholo ki defin sy difrant hy
    Bgxof - پھول اورآپ کی شخصیت


  4. #4
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    valley of flowers
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    445 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474846

    Default Re: پھول اورآپ کی شخصیت

    motiya aur nargus
    Copyof1 zps2cc647ef - پھول اورآپ کی شخصیت

  5. #5
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Zameen pay
    Posts
    12,555
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6388 Thread(s)
    Thanked
    16
    Rep Power
    21474857

    Default Re: پھول اورآپ کی شخصیت

    Mujhy ni lagta easa Kuch hot a hay

  6. #6
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    valley of flowers
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    445 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474846

    Default Re: پھول اورآپ کی شخصیت

    han aisa hota to nahi hai par jo pasand hain wo bata do
    Copyof1 zps2cc647ef - پھول اورآپ کی شخصیت

  7. #7
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: پھول اورآپ کی شخصیت

    Ghulabb aorr Motiyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  8. #8
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: پھول اورآپ کی شخصیت

    Me ko gulab,motiya aur rat ki raniii pasnd hain
    suno hworiginal - پھول اورآپ کی شخصیت
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - پھول اورآپ کی شخصیتღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - پھول اورآپ کی شخصیت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •