Results 1 to 5 of 5

Thread: ایک گماں کا حال ہے اور فقط گماں میں ہے

  1. #1
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    duaon mein
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    8 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default ایک گماں کا حال ہے اور فقط گماں میں ہے

    ایک گماں کا حال ہے اور فقط گماں میں ہے
    کس نے عذابِ جاں سہا ، کون عذابِ جاں میں ہے

    لمحہ بہ لمحہ دم بہ دم آن بہ آن رم بہ رم
    میں بھی گزشتگاں میں ہوں تو بھی گزشتگاں میں ہے

    آدم و ذاتِ کبریا کرب میں ہیں جدا جدا
    کیاکہوں ان کا ماجرا جو بھی ہے امتحاں میں ہے

    شاخ سے اڑ گیا پرند ہے دلِ شامِ دردمند
    صحن میں ہے ملال سا حزن ساسماں میں ہے

    خودبھی بے اماں ہوں میں، تجھ میں بھی بے اماں ہوں میں
    کون سہے گا اس کا غم وہ جو میری اماں میں ہے

    کیسا حساب کیا حساب حالتِ حال ہے عذاب
    زخم نفس نفس میں ہے زہر زماں زماں میں ہے

    اس کا فراق بھی زیاں اس کا وصال بھی زیاں
    اک عجیب کشمکش حلقہ بے دلاں میں ہے

    بود و نبود کا حساب میں نہیں جانتا مگر
    سارے وجود کی "نہیں" میرے عدم کی " ہاں" میں ہے

    جون ایلیا


  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi
    Age
    26
    Posts
    753
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    308 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: ایک گماں کا حال ہے اور فقط گماں میں ہے

    Nyc

  3. #3
    Join Date
    May 2012
    Location
    Karachi
    Age
    33
    Posts
    607
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: ایک گماں کا حال ہے اور فقط گماں میں ہے

    v nice

  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: ایک گماں کا حال ہے اور فقط گماں میں ہے

    bohat aala

    eq2hdk - ایک گماں کا حال ہے اور فقط گماں میں ہے

  5. #5
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: ایک گماں کا حال ہے اور فقط گماں میں ہے


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •