Results 1 to 4 of 4

Thread: Recipe of the day 13th May 2012

  1. #1
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Recipe of the day 13th May 2012

    چکن تکہ بریانی

    اجزاء:ـ
    چکن ایک کلو

    سرکہ چار کھانے کے چمچ
    لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
    گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
    ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
    کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
    اورنج رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
    نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
    تیل ایک چوتھائی کپ


    مصالحہ بنانے کے لیے
    دہی ایک کپ
    لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
    ہلدی آدھا چائے کا چمچ
    دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
    پیاز دو عدد ﴿کٹی ہوئی
    ٹماٹر چار عدد (باریک کٹے ہوئے
    ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿باریک کٹا ہوا
    پودینہ کے پتے پندرہ عدد
    ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
    تیل ایک کپ
    چاول آدھا کلو ﴿اُبلے ہوئے
    ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
    نمک دو چائے کے چمچ


    ترکیب :ـ


    چکن کو سرکہ، پسی لال مرچ، پساگرم مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، کالی مرچ، اورنج رنگ اور ڈیڑھ چائے کا چمچ نمک لگاکر تیس منت کے لیے رکھ دیں۔پھر فرائنگ پین میں تیل ڈال کر چکن کو بیس منٹ کے لئے پکالیں، یہاں تک کہ چکن گل جائے۔آخر میں کوئلے سے دم دیں۔

    مصالحہ بنانے کے لیے

    تیل گرم کرکے اس میں پیاز پندرہ منٹ فرائی کرلیں، یہاں تک کہ وہ گولڈن ہوجائیں۔اب ان میں باریک کٹے ٹماٹر شامل کریں۔ساتھ ہی پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا بھی ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔اب اس میں ایک کپ دہی ڈال کر بھونیں اور چکن کے ساتھ ہرا مصالحہ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔پھر الگ سے چاولوں کو دو چائے کے چمچ نمک اور ثابت گرم مصالحے کے ساتھ تین چوتھائی اُبال لیں۔آخر میں مصالحے پر چاولوں کی تہہ بنائیںاور دم پر رکھیں۔

    9da5e742 cb6d 4da6 9d50 47afe0f77c11 Chicken20Tikka20Biryani&ampw250&amph250 - Recipe of the day 13th May 2012






  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: Recipe of the day 13th May 2012



    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Recipe of the day 13th May 2012

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: Recipe of the day 13th May 2012

    Yeh aap k liey hi hai
    Last edited by ~Maliha~; 13-05-2012 at 04:36 PM.

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: Recipe of the day 13th May 2012

    ahan g00od recipe
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Recipe of the day 13th May 2012

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •