Results 1 to 6 of 6

Thread: “مجھے تم یاد آتے ہو“

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default “مجھے تم یاد آتے ہو“



    “مجھے تم یاد آتے ہو“

    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔
    کسی سنسان سپنے میں چھپی خوائش کی حدت میں
    کسی مصروفیت کے موڑ پر
    تنہائی کے صحراؤں میں یا پھر
    کسی انجان بیماری کی شدت میں
    “مجھے تم یاد آتے ہو“

    کسی بچھڑے ہوئے کی چشم نم کے نظارے پر
    کسی بیتے ہوئے دن کی تھکن کی اوٹ سے
    یا پھر تمہارے ذکر میں گزری ہوئی شب کے اشارے پر
    کسی بستی کی بارونق سڑک پر
    اور کسی دریاَ ، کسی ویران جنگل کے کنارے پر

    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔

    مری چپ کے کنویں میں
    آرزوؤں کے بدن جب تیرتے ہیں
    اور کنارے سے کوئی بولے
    تو لگتا ہے اجل آواز دیتی ہے

    مری بے چینیوں میں جب تمہاری تندخور رنجش کھٹکتی ہے
    تمہاری بے دردی سلگتی ہے
    یا پھر جب مری آنکھوں کے صحرا میں
    تمہاری یاد کی تصویر جلتی ہے ، جدائی آنکھ ملتی ہے

    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔
    مجھے تم یاد آتے ہو۔ ۔ ۔ ۔

    مقدر کے ستا روں پر
    زمانوں کے اشاروں پر
    ادا سی کے کناروں پر
    کبھی ویران شہروں میں
    کبھی سنسان رستوں پر
    کبھی حیران آنکھوں میں
    کبھی بے جان لمحوں پر

    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔

    سہانی شام ہو کوئی ۔ ۔۔ ۔
    کہیں بدنام ہو کوئی بھلے گلفام کوئی ۔ ۔ ۔۔
    کسی کے نام ہو کوئی۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔

    کہیں بارش برس جائے ۔ ۔ ۔۔
    کہیں صحرا ترس جائے ۔ ۔۔ ۔
    کہیں کالی گھٹا اتر جائے ۔ ۔۔ ۔۔
    کہیں باد صبا ٹھہرے ۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔

    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔
    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    (فرحت عباس شاہ )





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: “مجھے تم یاد آتے ہو“

    wah umda
    suno hworiginal - “مجھے تم یاد آتے ہو“
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - “مجھے تم یاد آتے ہو“ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - “مجھے تم یاد آتے ہو“

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: “مجھے تم یاد آتے ہو“

    zabardast


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: “مجھے تم یاد آتے ہو“

    bht khoob

    keep sharing

  5. #5
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: “مجھے تم یاد آتے ہو“

    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔
    مجھے تم یاد آتے ہو۔ ۔ ۔ ۔

    مقدر کے ستا روں پر
    زمانوں کے اشاروں پر
    ادا سی کے کناروں پر
    کبھی ویران شہروں میں
    کبھی سنسان رستوں پر
    کبھی حیران آنکھوں میں
    کبھی بے جان لمحوں پر

    مجھے تم یاد آتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔


    wah ;x...........
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - “مجھے تم یاد آتے ہو“

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  6. #6
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: “مجھے تم یاد آتے ہو“

    awesome

    eq2hdk - “مجھے تم یاد آتے ہو“

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •