Results 1 to 3 of 3

Thread: ایک نظم ماں کے نام

  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default ایک نظم ماں کے نام

    موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں
    تب کہیں جا کر سکوں تھوڑا سا پا جاتی ہے ماں
    فکر میں بچوں کی کچھ اسطرح گھل جاتی ہے ماں
    نوجواں ہوتے ہوئے بوڑھی نظر آتی ہے ماں
    اوڑھتی ہے خود تو غربتوں کا بوسیدہ کفن
    چاہتوں کا پیرہن بچوں کو پہناتی ہے ماں
    روح کے رشتوں کی یہ گہرائیاں تو دیکھیے
    چوٹ لگتی ہے ہمارے اور چلاتی ہے ماں
    اپنے پہلو میں لٹا کر اور طوطے کی طرح
    اللہ اللہ ہم کو رٹواتی ہے ماں
    گھر سے جب بھی دور جاتا ہے کوئی نور نظر
    ہاتھ میں قرآن لے کر در پہ آجاتی ہے ماں
    دے کے بچوں کو ضمانت میں رضائے پاک کی
    پیچھے پیچھے سر جھکائے دور تک جاتی ہے ماں
    لوٹ کے جب بھی سفر سے گھر آتے ہیں ہم
    ڈال کے بانہیں گلے میں سر کو سہلاتی ہے ماں
    وقت آخر ہے اگر پردیس میں نور نظر
    اپنی دونوں پتلیاں چوکھٹ پر رکھ جاتی ہے ماں
    پیار کہتے ہیں کسے اور مامتا کیا چیز ہے
    کوئی ان بچوں سے پوچھے جن کی مر جاتی ہے ماں
    سال بھر میں یا کبھی ہفتے میں جمعرات کو
    ذندگی بھر کا صلہ اک فاتحہ پاتی ہے ماں

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: ایک نظم ماں کے نام

    Superb
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - ایک نظم ماں کے نام

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ایک نظم ماں کے نام

    vry nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ایک نظم ماں کے نام

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •