Results 1 to 7 of 7

Thread: راجر فیڈرر میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ جیت گئے

  1. #1
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    snow راجر فیڈرر میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ جیت گئے



    120514025846 roger federer - راجر فیڈرر میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ جیت گئے

    سوئٹزرلینڈ کے ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے چیک ریپبلک کے کھلاڑی ٹامس برڈِچ کو شکست دے کر میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔
    اتوار کو کھیلے گئے فائنل میچ میں راجر فیڈرر نے ٹامس برڈِچ کو تین چھ، سات پانچ، سات پانچ سے شکست دی۔
    راجر فیڈرر نے میچ کے بعد بتایا کہ یہ ایک مشکل ٹورنامنٹ تھا اور ٹامس نے میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
    ’ مجھے یقین ہے کہ ہمارا دوبارہ کئی بار آمنا سامنا ہو گا اور اسی طرح کے بہترین میچ دیکھنے کو ملیں گے۔‘
    ٹامس برڈچِ کا کہنا تھا کہ’میں راجر کو مبارکباد دینا چاہوں گا۔ انہوں نے ثابت کر دیکھایا کہ وہ واقعی میں سٹار ہیں۔‘
    رواں سال ٹامس برڈچِ دو بار راجر فیڈرر کو شکست دے چکے ہیں لیکن میڈرڈ کے میدان میں سبقت حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
    راجر فیڈرر مجموعی طور پر گیارہ بار ٹامس برڈِچ کو شکست دے چکے ہیں۔
    میڈرڈ اوپن کا ٹائٹل جیتنے کے بعد راجر فیڈرر ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں دوسری پوزیشن پر آ گئے ہیں۔
    راجر فیڈرر نے تیسری بار میڈرڈ اوپن کا ٹائٹل جیتا ہے اور یوں وہ اپنے کیرئیر میں بیس ماسٹر ٹورنامنٹ جیت چکے ہیں، اس کے علاوہ راجر فیڈرر ہالی وڈ کے اداکار ول سمتھ سے مین ان بلیک کا سوٹ حاصل کرنے کے حق دار بھی ٹھہرے
    ۔
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - راجر فیڈرر میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ جیت گئے

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Sky
    Age
    25
    Posts
    10,789
    Mentioned
    28 Post(s)
    Tagged
    4384 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474853

    Default Re: راجر فیڈرر میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ جیت گئے

    ahan wah g bhoot khub................


  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: راجر فیڈرر میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ جیت گئے

    Sahi hai meko inna interest nahi hai

  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: راجر فیڈرر میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ جیت گئے

    wow veryyy nice


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: راجر فیڈرر میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ جیت گئے

    ahaann!! congratzzz !! me ko aik yehi psand hai

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - راجر فیڈرر میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ جیت گئے

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  6. #6
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    sialkot
    Age
    29
    Posts
    6,275
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    37 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474850

    Default Re: راجر فیڈرر میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ جیت گئے

    acha hai

    spotrs mai bas crcket hi pasand hai
    [IMG]
    kaname and Yuuki - راجر فیڈرر میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ جیت گئے
    [/IMG]

  7. #7
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: راجر فیڈرر میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ جیت گئے

    me ko sports main bus tennis
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - راجر فیڈرر میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ جیت گئے

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •