رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
جس نے سورۃ الکہف کی ابتدائی دس آیتیں حفظ کرلیں وہ دجال کےفتنے سے محفوظ رہے گا.
سنن ابوداؤد 4323 جلد 4

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جمعہ میں ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے
کہ مسلمان اس گھڑی میں اللہ تعالیٰ سے جو بھلائی بھی مانگے گا
اللہ تعالیٰ اسے عطا فرما دیں گے اور وہ گھڑی بہت تھوڑی دیر رہتی ہے

صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 1967
===========================
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔

جو شخص سورت الکھف کی تلاوت جمعے کے دن کرے گا تو آئندہ جمعے تک اس کے

لیے ایک خاص نور کی روشنی رہے گی۔

(صحیح الترغیب 836)

رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
جس نے سورۃ الکہف کی ابتدائی دس آیتیں حفظ کرلیں وہ دجال کےفتنے سے محفوظ رہے گا.
سنن ابوداؤد 4323