Results 1 to 4 of 4

Thread: Sufiya e Karam

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Sufiya e Karam


    صوفیائے کرام
    صوفیائے کرام نے مساوات کو اپنایا' وہ جانتے تھے کہ جن لوگوں پر اثر ڈالنا ہے ہمیں ویسا بننا پڑے گا' اس حد تک کہ وہ سمجھیں یہ شخص ہم میں سے ہے' صوفیائے کرام سینکڑوں میل دور وسط ایشیا سے ہندوستان میں آتے تھے' یہاں پہنچ کر سچے دل سے اسے اپنا وطن سمجھتے' پورے طور پر ہمیں اپنا لیتے' ہماری بولی سیکھتے' ہمارا پہناوا پہنتے' ہمارا رہن سہن اپناتے' ہماری رسومات و رواج کو اپناتے پھر وہ ہم سے بات کرتے، وہ اس بھید سے واقف تھے کہ جب تک ہم جیسے نہیں بنیں گے، ان کی بات ہم تک نہیں پہنچے گی، جب مکمل بور پر ہم میں رچ بس جاتے تو وہ ہماری زبان میں ہماری عوامی کہانیاں لکھتے، ان تصانیف میں وہ ہمارے لئے پیغامات رکھ دیتے تھے، ان کی تصانیف اتنی اپنائیت لئے ہوتیں کہ عوام انہیں حفظ کر لیتے پھر تقریبات میں محفلوں میں لوگ انہیں والہانہ پڑھتے اور سننے والے سر دھنتے۔
    صوفیائے کرام نے کبھی اسام کی تبلیغ نہیں کی تھی، انہوں نے کبھی بحث و مباحثے نہیں کیے تھے، انہوں نے کبھی تقریریں نہیں کی تھیں، وہ اسلام کا ڈنکا نہیں بجاتے تھے،صرف اسلام کے لیے جیتے تھے، ان کے پاس وہ ہتھیار تھے، اخلاق اور حسن کردار، ان دونوں ہتھیاروں میں مساوات کی دھار تھی، جو لوہے کی دھار سے زیادہ کاٹ کرتی ہے۔
    داتا صاحب نے کبھی کسی سائل سے یہ نہیں پوچھا کہ میاں تو ہندو ہے یا مسلمان'وہ صرف دینا جانتے تھے اور وہ واحد قادر مطلق، جو دینے پر قادر ہے، اپنے چاکر کی لاج رکھتا تھا، نتیجہ یہ ہوا کہ چند سالوں میں آدھا لاہور مسلمان ہو گیا، متعصب لوگ کہتے ہیں کہ اسلام تلوار کے زور پر پھیلا ہے، وہ سچ کہتے ہیں لیکن یہ تلوار فولاد کی نہیں، اسلامی کردار کی تھی،
    (ممتاز مفتی' تلاش)
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 11:27 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Sufiya e Karam

    bohat khubsurat

    eq2hdk - Sufiya e Karam

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default re: Sufiya e Karam

    bht Khoob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default re: Sufiya e Karam

    umdah,..
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Sufiya e Karam

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •