Results 1 to 6 of 6

Thread: اللہ کا شکر

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default اللہ کا شکر


    السلام علیکم
    صبح سے شام تک سینکڑوں کام ایسے ہوتے ہیں جو آدمی کی مرضی کے موافق ہوتے ہیں۔۔۔
    صبح آنکھ کھلی ، صحت بالکل ٹھیک ہے تو کہہ دیا "الحمد للہ"
    گھر والوں کو دیکھا کہ وہ بھی سب تندرست ہیں تو چپکے سے کہہ دیا "الحمد للہ"
    نماز کو گئے ، جماعت مل گئی تو کہہ دیا "الحمد للہ"
    صبح کا ناشتہ وقت پر مل گیا تو کہہ دیا "الحمد اللہ"
    کام پر جانے لگے مگر ٹریفک کے باوجود صحیح وقت کام پر پہنچ گئے تو کہہ دیا "الحمد للہ"
    بس میں جانے والے کو خطرہ ہے کہ بس ملے یا نہ ملے، مگر مل جائے تو کہہ دیا "الحمد للہ"
    بس میں چڑھ گئے تو معلوم نہیں کہ سیٹ ملے یا نہ ملے ، مگر مل گئی تو کہہ دیا "الحمد للہ"
    واپس گھر لوٹنے پر اہل خانہ کو ہشاس بشاش دیکھا تو کہہ دیا "الحمد للہ"
    گرمی میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا آیا تو کہہ دیا "الحمد للہ"

    غرض جو بھی کام چھوٹا ہو یا بڑا طبیعت کے موافق ہو جائے یا کوئی دعا قبول ہو جائے ، جس بات سے بھی دل کو لذت و مسرت حاصل ہو ، جس کارِ خیر کی بھی توفیق ہو جائے ، اس پر اللہ کا شکر دل و زبان سے ادا کرنے کی عادت ڈال لیں ، اس کام میں نہ وقت لگتا ہے ، نہ مال خرچ ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی محنت لگتی ہے۔

    شکر سے نعمتوں میں اضافہ اور عذاب سے حفاظت ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے-
    اگر تم میرا شکر کرتے رہو تو مجھے کیا غرض پڑی ہے کہ تمہیں عذاب دوں۔ (النساء 147)
    اور مزید فرمایا -
    اگر تم میرا شکر کرو گے تو میں نعمتوں میں اضافہ کروں گا۔ (ابراہیم 7)

    اللہ تعالیٰ ہم تمام کو اپنا شکرگزار بندہ بنائے آمین یا رب العالمین

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: اللہ کا شکر

    summa Ameen...
    jazakALLAH khair...

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: اللہ کا شکر

    Ameeeeeeen

    JazakAllah..khair..
    Last edited by SenoriTa; 24-05-2012 at 08:05 AM.

  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: اللہ کا شکر

    Subhan ALLAH

  5. #5
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Sky
    Age
    25
    Posts
    10,789
    Mentioned
    28 Post(s)
    Tagged
    4384 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474853

    Default Re: اللہ کا شکر

    Jazak Allah

  6. #6
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: اللہ کا شکر

    theak,.
    JAZAK ALLAH........

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •