Results 1 to 10 of 10

Thread: پتہ نہیں میں کیا چاہتی ہوں

  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default پتہ نہیں میں کیا چاہتی ہوں

    پتہ نہیں میں کیا چاہتی ہوں
    میں غموں سےالجھ کر خود کو ستانا چاہتی ہوں
    میں درد سے تڑپ کر خود کو مٹانا چاہتی ہوں
    میں روز مر مر کہ جینا چاہتی ہوں


    دے کر تکلیف خود کو آزماتی ہوں
    درد کہ بستر پر غم کی لوری گاتی ہوں
    سرخ انکھوں کا کاجل خود ہی لگاتی ہوں
    اداسیوں کواپنی ہونٹوں پر سجاتی ہوں
    میں خٓاموشی کا کفن اوڑھ کہ مرجانا چاہتی ہوں
    پتہ نہیں میں کیا چاہتی ہوں

    عجب دنیا ہے میری عجب سا گھر ہے میرا
    میں تنہا رہ کر خود کو جلانا چاہتی ہوں
    مجھے الجھنوں سے ڈر نہیں لگتا
    مجھے حیرتوں کی تلاش ہے
    مجھے خود خبر نہیں کہ کیوں دل میرا اداس ہے
    میں غم کی قبر خود ہی بنانا چاہتی ہوں
    پتہ نہیں میں کیا چاہتی ہوں

    آگ ہے سورج کی مجھ میں
    اور اندھیروں سےخود کو جلاتی ہوں
    لہراتی آندھیوں سے نا جانے کیوں آنکھ ملاتی ہوں
    سوچ کی جنگ میں لہو اپنا بہاتی ہوں
    ڈھونڈتی ہو کہ کیوں کوئی غم آج مجھ سے ملا نہیں
    سوچتی ہوں کہ کیوں آنسو آج بہا نہیں
    خاموشی میں تنہائی کا کفن پہن کر
    بس یونہی اکیلے رو رو کر مر جانا چاہتی ہوں
    پتہ نہیں ایسا بھی میں کیوں چاہتی ہو

    غم کہ شیشوں کو خود ہی مسل دیتی ہوں
    کانٹوں بھری راہ ہو پھر بھی چل دیتی ہوں
    خون کی مہندی لگاکر مسکراتی ہوں
    میں آنسوؤں سے خود کو سجاتی ہوں
    اداسیوں کو اپنے پاس خود ہی بلاتی ہوں
    لہروں میں ڈھونڈتی ہو کوئی طوفان مجھ سے ٹکرائے
    ساگرسے پوچھتی ہوں کہ کشتی میری تو کیوں نا ڈوبائے
    دے کے تکلیف خود کو اپنی برداشت کو آزمانا چاہتی ہو
    شدتوں سے لڑ کر حوصلوں کی بنیاد بن جانا چاہتی ہوں
    شعلوں سے کھیل کر میں کیا دیکھانا چاہتی ہوں
    طوفانوں سے الجھ کر میں کیا بتانا چاہتی ہوں
    یا یونہی میں خود کو ستانا چاہتی ہوں
    پتہ نہیں کہ میں کیا چاہتی ہوں

    شاعرہ ریشم

    Last edited by *resham*; 25-05-2012 at 06:06 AM.

  2. #2
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    karachi
    Posts
    845
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    142 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: پتہ نہیں میں کیا چاہتی ہوں

    Masha Allah

    Bohat khub

    Nice

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: پتہ نہیں میں کیا چاہتی ہوں

    thankx ....

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: پتہ نہیں میں کیا چاہتی ہوں

    vry nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - پتہ نہیں میں کیا چاہتی ہوں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: پتہ نہیں میں کیا چاہتی ہوں

    2112kjd - پتہ نہیں میں کیا چاہتی ہوں

  6. #6
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Wah Cantt
    Age
    24
    Posts
    566
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    311 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: پتہ نہیں میں کیا چاہتی ہوں

    zbrdast..
    if u ♥ cooking then check Dis OuT

    ***COOKING BLOG***

  7. #7
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Behti Zameen
    Posts
    3,853
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    4937 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429506

    Default Re: پتہ نہیں میں کیا چاہتی ہوں

    nice


  8. #8
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: پتہ نہیں میں کیا چاہتی ہوں

    bht Khoob accha likha hai


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  9. #9
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: پتہ نہیں میں کیا چاہتی ہوں

    khooooooob
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - پتہ نہیں میں کیا چاہتی ہوں

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  10. #10
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: پتہ نہیں میں کیا چاہتی ہوں

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •