Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 16

Thread: ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

    Sad Love Poem - ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

    ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

    ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ہے ؟

    اگر بنائی تو محبت میں جدائی کیوں ہے؟
    کیوں دیا پیار مجھے اُس کا ضرورت کیا تھی؟
    میری بربادی میں شامل تیری حکمت کیا تھی؟
    میری راہوں میں خوشبو کا سفر رہتا تھا
    دل میں آباد گلابوں کا نگر رہتا تھا
    زندگی خار بھری راہوں میں لائی کیوں ہے؟

    ائے خدا تُو نے یہ محبت بنائی کیوں ہے ؟

    میں ہُوں بکھرا ہوا گردش میں ستارے میرے
    غم کے طوفان میں ڈوبے ہیں کنارے میرے
    نہ خطا وار،نہ مجرم،نہ گناہگارہوں میں
    سچ تو یہ ہے کہ محبت کا پرستار ہوں میں
    یہ سزا پھر بھی میرے حصے میں آئی کیوں ہے ؟

    ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ہے ؟

    میں اگر رئووں تو صحرا کو سمندر کر دوں
    سخت ہو جائوں اگر موم کو پتھر کر دوں
    راکھ ہو جائے جہاں میں جو اگر آہ بھروں
    آسماں ٹوٹ پڑے تجھ سے جو فریاد کروں
    اتنی گہرائی میرے عشق میں آئی کیوں ہے؟

    ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ہے؟
    اگر بنائی تو محبت میں یہ جُدائی کیوں ہے؟



    __________________
    322173ul1svytggs - ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

    good........
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Someone's Heart
    Posts
    25,848
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    24 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

    wah khubsurt
    SD ki Basanti

    Chal DhanoOo

    I Love the feelings When U Hold My Hand....

    53339010150654137193873 - ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

  4. #4
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

    umda
    suno hworiginal - ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    PaR!sTaaN
    Posts
    614
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    27 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

    buhttt umda

    118qdcj - ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

  6. #6
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

    very nice

    eq2hdk - ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

  7. #7
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

    khoob
    Teri ankhon uworiginal - ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

  8. #8
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

    hmmmm



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  9. #9
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    Default Re: ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

    nice
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  10. #10
    pakeeza's Avatar
    pakeeza is offline ~αттιтυ∂є ιz му ℓαηgυαgє~
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    ¢αηα∂α
    Posts
    6,267
    Mentioned
    20 Post(s)
    Tagged
    1509 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    2259167

    Default Re: ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

    bht khooob


    dxctg0 - ائے خدا تُو نے محبت یہ بنائی کیوں ؟

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •