Results 1 to 2 of 2

Thread: Aaj Ka Iqtibas 02 June 2012

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Aaj Ka Iqtibas 02 June 2012


    خلیل جبران کی نظر میں محبت

    میرے دل نے مجھ پر یہ حقیقت واضح کر دی ہے کہ محبت صرف عاشق کا مرتبہ ہی نہیں بڑھاتی بلکہ محبوب کی قدر و منزلت میں بھی اضافہ کرتی ہے۔

    اگر تم کسی سے محبت کرتے ہو تو اُسے آزاد چھوڑ دو ۔ اگر وہ واپس نہ آئے تو سمجھ لو کہ وہ کبھی تمہارا ہوا ہی نہ تھا اور اگر واپس آجائے تو پھر اُس کی پرستش کرو ۔

    یاد رکھو ! محبت تمہارے سر پر تاج رکھتی ہے تو ساتھ ہی تمہیں سُولی پر بھی چڑھا دیتی ہے۔ جس طرح وہ تنہاری روح کے سبزہ زار کو شاداب رکھتی ہے اسی طرح وقتاً فوقتاً اس سبزہ زار کی بہت سی بے کار اور خود رو گھاس کو تراشتی اور چھانٹتی بھی رہتی ہے۔

    اللہ تعالیٰ کو اپنے جمال، کمال اور شانِ محبوبیت کا خود ہی علم ہے۔ وہ جانتا ہے کہ اگر اُنہوں نے مجھے پہچان لیا اور دل میں پا لیا تو خود ہی مجھ سے محبت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 11:46 PM.

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Aaj Ka Iqtibas 02 June 2012

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: Aaj Ka Iqtibas 02 June 2012

    bhut khoob........
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Aaj Ka Iqtibas 02 June 2012

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •