Results 1 to 4 of 4

Thread: ہاتھ پر سرسوں جمی تھی ، پر مری مانے گا کون

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    ہاتھ پر سرسوں جمی تھی ، پر مری مانے گا کون

    ہاتھ پر سرسوں جمی تھی ، پر مری مانے گا کون
    حُور دُنیا میں ملی تھی ، پر مری مانے گا کون

    خوشنما ، قوسِ قزح تھی ، جگنوؤں کے جسم پر
    تتلیوں میں روشنی تھی ، پر مری مانے گا کون

    فاختہ مہکا رہی تھی ، خوشبوؤں سے باغ کو
    ہر کلی ہی کُوکتی تھی ، پر مری مانے گا کون

    ریت کی برکھا میں دُھل کے ، کھِل اُٹھے تازہ گُلاب
    بادلوں میں تشنگی تھی ، پر مری مانے گا کون

    شَہرِ خاموشاں میں نِصفِ شَب کی سُوئیاں ملتے ہی
    زِندگی ہی زِندگی تھی ، پر مری مانے گا کون

    آنکھوں دیکھا واقعہ ہے ، ایک ضِدّی دِل رُبا
    اِس غزل پر مر مٹی تھی ، پر مری مانے گا کون

    مُلک میں وُہ اَمن تھا کہ بادشہ کے حُکم پر
    ۔’’جُرم‘‘ کی گھنٹی بجی تھی ، پر مری مانے گا کون

    آئینے سے جب ذِرا سا ، دُور ہٹ کے رَو پڑا
    عکس نے آواز دی تھی ، پر مری مانے گا کون

    شاخ سے بچھڑی کلی پر ، شبنمی قطرے نہ تھے
    وُہ تو تتلی رَو رہی تھی ، پر مری مانے گا کون

    شَک پرست اِحباب کو میں ، قیس گو یہ کہہ تو دُوں!۔
    یہ غزل ’’کچھ‘‘ عام سی تھی ، پر مری مانے گا کون

    شہزاد قیس
    Last edited by T@nHA.D!L; 02-06-2012 at 04:26 PM.

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: ہاتھ پر سرسوں جمی تھی ، پر مری مانے گا کون

    khoob..
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - ہاتھ پر سرسوں جمی تھی ، پر مری مانے گا کون

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ہاتھ پر سرسوں جمی تھی ، پر مری مانے گا کون

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ہاتھ پر سرسوں جمی تھی ، پر مری مانے گا کون

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: ہاتھ پر سرسوں جمی تھی ، پر مری مانے گا کون

    psnd krny ka bht bht shukriya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •