Results 1 to 4 of 4

Thread: نالہ بے اختیار

  1. #1
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    karachi
    Posts
    6
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default نالہ بے اختیار


    تم کہتے ہو کہ حوادث حیات سے ہنستے کھیلتے دن گزارنے چاہئیں۔۔ پر خوشی! آہ اس دہر میں خوشی ہی تو ناپید ہے۔ ایک پھیکی سی مسکراہٹ بھی تو ہزاروں تلخیاں پوشیدہ کئے ہوئے ہے۔۔۔۔
    کیا پپیہے پی میں گداز نہیں یا کوئل کی کوک مرقع الم نہیں۔ گرم دوپہر کو کوے کی کائیں کائیں بھی تو درد آمیز معلوم ہوتی ہے۔
    یہ نیلگوں آسمان! مسکن ماہ انجم!!۔۔ کبھی تو نے اسکی سرخی خون جگر کو بھی دیکھا ہے، افق کے سنہرے کناروں پر چھائی ہوئی سرخی۔۔۔۔
    اور مہر عالم تاب! سبب درخشانی کائنات! خزاں کی دوپہر کو زرد زرد ہو جاتا ہے جیسے ناتوانی کے سمندر میں اندر ہی اندر ڈوبا جا نغمات چنگ رباب! مجھے تو آہو کے مضراب سے نکلے ہوے معلوم ہوتے ہیں۔ اور مٹیالے مٹیالے بادل جو برس کے فضا ہی میں تحلیل ہو جاتے ہیں، جسطرح کسی دیوانے کی چیخ فضا میں کھو جائے، مظلوم روحوں کے اشک خونین ہیں جنکی نہ وقعت ہے، اور نہ کچھ قیمت۔
    اور پھر روتا ہوا سمندر مصروف آہ و زاری لہریں!، پامال سر سبزہ،اور افسردہ ساکت پتے۔
    مجھے کہنے دو کہ مسرت اس دہر میں کمیاب ہے سایہ ہما جیسی نایاب۔۔۔ تم ہی بتاو کہ وہ شے کیونکر حاصل ہو سکتی ہے جسکا کچھ وجود ہی نہیں۔
    مسرت!،خوشی!!۔۔۔ ۔ ۔ ۔آہ!!!!رہا ہو

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: نالہ بے اختیار

    hmmm..
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: نالہ بے اختیار

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - نالہ بے اختیار

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: نالہ بے اختیار

    hmmmmmmm





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •