Results 1 to 2 of 2

Thread: Kh00bi

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Kh00bi


    ‎"پتا پے مشعل تم میں سب سے بڑی خوبی کیا ہے جس نے مجھے یوں تمہارا اسیر کر رکھا ہے؟"
    میری بات پر اس کی آنکھیں ستاروں کی طرح جگمگا اٹھی تھیں۔
    "نہیں۔ میں نہیں جانتی تم بتاؤ۔"
    اس نے اپنی خوبصورت آواز میں کہا تھا۔
    "یہ تمہاری ظاہری خوبصورتی نہیں ہے۔ ظاہری خوبصورتی بہت دیکھی ہے میں نے اور اتنی دیکھی ہے کہ تم اس کے سامنے کچھ بھی نہیں ہو۔ نہ تمہاری کسی اور چیز نے مجھے متاثر کیا ہے۔ یہ تو بس تمہارا سچ ہے جو م جھے جیت گیا ہے، تمہاری اسٹریٹ فارورڈنیس، تمہاری بولڈ نیس، تمہاری up righteousness, یہ وہ چیزیں ہیں جنہوں نے مجھے مسحور کر دیا ہے کیونکہ یہ ہر لڑکی میں نہیں ہوتیں اور خوبصورتی تو بہت سی لڑکیوں میں پائی جاتی ہے۔

    •*´¨`*•¨ھم کہاں کے سچے تھے`*•.¸.•* ´عمیرہ اھمد¨`*•.¸¸.•*´
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 11:18 PM.

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Kh00bi

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: Kh00bi

    khoob,...
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Kh00bi

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •