Results 1 to 4 of 4

Thread: جب کہا اور بھی دنیا میں حسیں اچھے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    candel جب کہا اور بھی دنیا میں حسیں اچھے ہیں

    جب کہا اور بھی دنیا میں حسیں اچھے ہیں
    کیا ہی جھنجلا کے وہ بولے کہ ہمیں اچھے ہیں

    نہ اُٹھا خواب عدم سے ہمیں ہنگامہء حشر
    کہ پڑے چین سے ہم زیرِ زمیں اچھے ہیں

    کس بھروسے پہ کریں تجھ سے وفا کی اُمید
    کون سے ڈھنگ ترے جان حزیں اچھے ہیں

    خاک میں آہ ملا کر ہمیں، کیا پوچھتے ہو
    خیر جس طور میں ہم خاک نشیں اچھے ہیں

    ہم کو کوچے سے تمہارے نہ اُٹھائے اللہ
    صدقے بس خلد کے کچھ ہم تو یہیں اچھے ہیں

    نہ ملا خاک میں، تو ورنہ پشیماں ہوگا
    ظلم سہنے کو ہم اے چرخ بریں اچھے ہیں

    دل میں کیا خاک جگہ دوں ترے ارمانوں کو
    کہ مکاں ہے یہ خراب اور مکیں اچھے ہیں

    مجھ کو کہتے ہیں رقیبوں کی بُرائی سن کر
    وہ نہیں تم سے بُرے بلکہ کہیں اچھے ہیں

    بُت وہ کافر ہیں کہ اے داغ خدا اُن سے بچائے
    کون کہتا ہے یہ غارتگر دیں اچھے ہیں

    داغ دہلوی
    Last edited by T@nHA.D!L; 04-06-2012 at 04:09 PM.

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: جب کہا اور بھی دنیا میں حسیں اچھے ہیں




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - جب کہا اور بھی دنیا میں حسیں اچھے ہیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: جب کہا اور بھی دنیا میں حسیں اچھے ہیں

    psnd krny ka bht bht shukriya

  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: جب کہا اور بھی دنیا میں حسیں اچھے ہیں

    khoo0b..
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - جب کہا اور بھی دنیا میں حسیں اچھے ہیں

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •