Results 1 to 8 of 8

Thread: اُٹھیں گے پی کے تری مے نواز آنکھوں سے

  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Location
    lhr
    Age
    34
    Posts
    227
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    188 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    6

    Default اُٹھیں گے پی کے تری مے نواز آنکھوں سے



    نکل گئے ہیں خرد کی حدوں سے دیوانے
    اب اہلِ ہوش سے کہہ دو نہ آئیں سمجھانے

    بساطِ بزم الٹ کر کہاں گیا ساقی
    فضا خموش ، سُبُو چپ ، اداس پیمانے

    یہ کس کے غم نے دلوں کا قرار لُوٹ لیا
    یہ کس کی یاد میں سر پھوڑتے ہیں دیوانے

    بھری بہار کا منظر ابھی نگاہ میں تھا
    مری نگاہ کو کیا ہو گیا خدا جانے

    ہے کون بر لبِ ساحل ، کہ پیشوائی کو
    قدم اُٹھائے بہ اندازِ موج ، دریا نے

    تمام شہر میں اک درد آشنا نہ ملا
    بسائے اِس لئے اہلِ جنوں نے ویرانے

    نہ اب وہ جلوہ یوسف نہ مصر کا بازار
    نہ اب وہ حسن کے تیور ، نہ اب وہ دیوانے

    نہ حرفِ حق ، نہ وہ منصور کی زباں ، نہ وہ دار
    نہ کربلا ، نہ وہ کٹتے سروں کے نذرانے

    نہ با یزید ، نہ شبلی ، نہ اب جنید کوئی
    نہ اب وہ سوز ، نہ آہیں ، نہ ہاؤ ہو خانے

    خیال و خواب کی صورت بکھر گیا ماضی
    نہ سلسلے نہ وہ قصے نہ اب وہ افسانے

    نہ قدر داں ، نہ کوئی ہم زباں ، نہ انساں دوست
    فضائے شہر سے بہتر ہیں اب تو ویرانے

    بدل گئے ہیں تقاضے مزاجِ وقت کے ساتھ
    نہ وہ شراب ، نہ ساقی ، نہ اب وہ میخانے

    تمام بند جُنوں توڑ بھی گیا ، لیکن
    انا کے جال میں جکڑے ہوئے ہیں فرزانے

    یہ انقلاب کہاں آسماں نے دیکھا تھا
    الجھ رہے ہیں غمِ زندگی سے دیوانے

    ہر ایک اپنے ہی سود و زیاں کی فکر میں ہے
    کوئی تو ہو ، جو مرے دل کا درد پہچانے

    ترا وجود غنیمت ہے پھر بھی اے ساقی!
    کہ ہو گئے ہیں پھر آباد آج میخانے

    وہی ہجوم ، وہی رونقیں ، وہی میکش
    وہی نشہ ، وہی مستی ، وہی طرب خانے

    جبیں کو در پہ ترے رکھ دیا یہی کہہ کر
    یہ جانے اور ترا سنگِ آستاں جانے

    اُٹھیں گے پی کے تری مے نواز آنکھوں سے
    یہ طے کئے ہوئے بیٹھے ہیں آج دیوانے

    ہے تیری ذات وہ اک شمعِ انجمن افروز
    کہ جس کی لو پہ لپکتے رہیں گے پروانے


    کوئی نشاط کا ساماں کوئی طرب کی سبیل
    لگی ہے پھر سرِ میخانہ بدلیاں چھانے

    تو بولتا ہے تو چلتی ہے نبضِ میخانہ
    تو دیکھتا ہے تو کرتے ہیں رقص پروانے

    یہ مستیاں نہیں جام و سُبو کے حصے میں
    تیری نگاہ سے پیتے ہیں تیرے دیوانے

    نصیر ! اشک تو پلکوں پہ سب نے دیکھ لیے
    گزر رہی ہے جو دل پر ، وہ کوئی کیا جانے
    Last edited by Hidden words; 08-06-2012 at 04:53 PM.
    Merey jaisi aankhon walay jab Sahil per aatay hain
    lehrain shor machati hain, lo aaj samandar doob gaya

  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: اُٹھیں گے پی کے تری مے نواز آنکھوں سے

    text bohat chota hai mere say nahi reada ja raha
    Team A mai sab cute hain

  3. #3
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Sky
    Age
    25
    Posts
    10,789
    Mentioned
    28 Post(s)
    Tagged
    4384 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474853

    Default Re: اُٹھیں گے پی کے تری مے نواز آنکھوں سے

    ina choota

    Team A Bhoot Pali hai


  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: اُٹھیں گے پی کے تری مے نواز آنکھوں سے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - اُٹھیں گے پی کے تری مے نواز آنکھوں سے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: اُٹھیں گے پی کے تری مے نواز آنکھوں سے

    Quote Originally Posted by *Anaya* View Post
    ina choota

    Team A Bhoot Pali hai
    *Anaya* boht pali hai

    eq2hdk - اُٹھیں گے پی کے تری مے نواز آنکھوں سے

  6. #6
    The Prince's Avatar
    The Prince is offline میرا موبائل ہےناآپکے پاس۔
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Pakistan
    Posts
    839
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    35 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474843

    Default Re: اُٹھیں گے پی کے تری مے نواز آنکھوں سے

    Quote Originally Posted by maliha farhan View Post
    text bohat chota hai mere say nahi reada ja raha
    team a mai sab cute hain
    ملیحہ کی نظر کمال کی ہے۔
    Mhbt zps0200a907 - اُٹھیں گے پی کے تری مے نواز آنکھوں سے
    123 - اُٹھیں گے پی کے تری مے نواز آنکھوں سے

  7. #7
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: اُٹھیں گے پی کے تری مے نواز آنکھوں سے

    inna chotaaaaaaaaa

  8. #8
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: اُٹھیں گے پی کے تری مے نواز آنکھوں سے

    bohaat khub siso
    nd me ne edit kar k size bara kar diya hay,ta k sab theek se parh sakein
    suno hworiginal - اُٹھیں گے پی کے تری مے نواز آنکھوں سے
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - اُٹھیں گے پی کے تری مے نواز آنکھوں سےღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - اُٹھیں گے پی کے تری مے نواز آنکھوں سے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •